EPISODE · Dec 29, 2025 · 9 MIN
NSW parliament passes laws limiting protests, but will they be allowed to stand? - نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ میں مظاہروں کو محدود کرنے کے قوانین منظور مگر حکومت کو عدالتی چیلنج کا سامنا ہے۔
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Laws to restrict the right to protest in New South Wales after the Bondi terror attack have passed the Parliament after a marathon sitting. A broad coalition of groups has expressed strong opposition, characterising the reforms as overreach and a serious threat to democracy. A constitutional challenge has been announced but the government is standing firm, setting the stage for a High Court challenge. - بونڈائی دہشت گردی کے حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں احتجاج کے حق کو محدود کرنے کے قوانین کے پارلیمنٹ سے پاس ہو گئے ہیں یاد رہے پارلیمان کو ایک غیر معمولی نشست کے لیے واپس بلایا گیا تھا۔ دوسری طرف اس قانون کے إکالفین کے ایک وسیع گروپ نے نئے قوانین کی سخت مخالفت کی ہے اور ان اصلاحات کو جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ نئے قوانین کو عدالتی چیلنچ کا سامنا ہے مگر حکومت ثابت قدمی سے کھڑی ہے، تفصیل سنئے اس پوڈکاسٹ میں
Embed this episode
Ready to play
NSW parliament passes laws limiting protests, but will they be allowed to stand? - نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ میں مظاہروں کو محدود کرنے کے قوانین منظور مگر حکومت کو عدالتی چیلنج کا سامنا ہے۔
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.