EPISODE · Jan 29, 2025 · 8 MIN
نئے چینی اے آئی چیٹ بوٹ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں مسابقت کو ہوا دی ہے
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ایک چینی اسٹارٹ اپ کے ذریعہ تیار کردہ ایک نئے اے آئی چیٹ بوٹ کی آمد نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مسابقت کو ہوا دی ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی نے عالمی سٹاک مارکیٹوں میں بھونچال لایا ہے اور امریکہ اور چین کے درمیان عالمی اور اقتصادی مسابقت کو ہوا دی ہے۔ تو کیا چیز اس اے آئی ٹکنالوجی کو اپنے حریفوں سے مختلف بناتی ہے؟
Embed this episode
Ready to play
نئے چینی اے آئی چیٹ بوٹ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں مسابقت کو ہوا دی ہے
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
Aug 19, 2026 ·17m
Aug 5, 2026 ·11m