پچاس برس سے گندم کے تنکوں کو تصویروں میں ڈھالتا عابد شاہ episode artwork

EPISODE · Aug 20, 2026 · 4 MIN

پچاس برس سے گندم کے تنکوں کو تصویروں میں ڈھالتا عابد شاہ

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

گندم کی فصل کٹتی ہے تو تنکے یا تو مویشیوں کے کام آتے ہیں یا کھیتوں میں بکھرے رہ جاتے ہیں، مگر عابد شاہ کے لیے یہی تنکے ان کے فن کا سب سے قیمتی سامان ہیں۔ وہ انہیں جمع کرتے، صاف کرتے اور پھر بڑی نفاست سے جوڑ کر ایسی تصویریں بناتے ہیں جنہیں دیکھ کر پہلی نظر میں یقین ہی نہیں آتا کہ یہ صرف گندم کے تنکوں سے تیار کی گئی ہیں۔ عابد شاہ اپنی زندگی کے تقریباً 50 برس اس منفرد فن کو دے چکے ہیں۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Aug 20, 2026

Embed this episode

Ready to play

پچاس برس سے گندم کے تنکوں کو تصویروں میں ڈھالتا عابد شاہ

0:00 4:58

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 4 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on August 20, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!