پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار episode artwork

EPISODE · Jul 30, 2026 · 9 MIN

پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

انیقہ ذوالفقار پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ کم عرصے میں ہی انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکی ہیں۔ کینیڈا میں پیدا ہوئیں، بچپن میں اسکول تھیٹر نے ان کے اداکاری کے شوق کو پروان چڑھایا جس کے بعد فلم کی جانب آئیں۔ پاکستان آنے کے بعد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔آج کل ان کا ڈراما سیریل بمبئی ٹیلرز ان ایئر ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انیقہ ذوالفقار نے اپنے اب تک کے فنی سفر اور اگے کے پروگرام پر بات کی۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 30, 2026

Embed this episode

NOW PLAYING

پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار

0:00 9:01

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 9 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on July 30, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!