EPISODE · Aug 26, 2026 · 6 MIN
پاکستان رپورٹ: عمران خان سے دو ہفتوں میں دوسری بار بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمٹ ہاوس میں پہلا اجلاس۔ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قانونی روز آزمائی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں ن لیگ کیساتھ تعاون ختم کردیا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
Ready to play
پاکستان رپورٹ: عمران خان سے دو ہفتوں میں دوسری بار بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.