پاکستان رپورٹ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ، فورسز کی فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات episode artwork

EPISODE · Jul 29, 2026 · 6 MIN

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ، فورسز کی فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن کی برتری، پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی کا الزام۔ دوسری جانب ہلاکتوں کے بعد حکومت نے ریاست میں 5 اگست تک انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے 3 سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف نے پشاور میں جلسہ کرنے اور ملک گیر ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 29, 2026

Embed this episode

Ready to play

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ، فورسز کی فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

0:00 6:15

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 6 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on July 29, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!