پاکستان رپورٹ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہروں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کی مذمت episode artwork

EPISODE · Sep 9, 2026 · 7 MIN

پاکستان رپورٹ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہروں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کی مذمت

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث، پاکستان میں سیاسی جماعتیں آمنے سامنے آگئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کیخلاف شہری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے عمران خان جیسی طبی سہولیات حاصل کرنے کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے روز پولیس نے جیل کے باہر سے کئی پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Sep 9, 2026

Embed this episode

Ready to play

پاکستان رپورٹ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہروں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کی مذمت

0:00 7:43

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 7 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on September 9, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!