پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟ episode artwork

EPISODE · Aug 5, 2020 · 12 MIN

پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

کیا عورتیں اپنی حد سے بڑھ کر بول رہی ہیں یا بد لحاظ ہو گئی ہیں؟ عورتوں کی شرم و حیا کو کیا ہوا؟ نجی چینل کی ویب سیریز چُڑیلز میں ایسے ہی سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ بے انصافی کا نشانہ بننے والی خواتین کی بہادری کی کہانی ہے ۔ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پہلی بار پاکستانی ڈرامہ زی 5 گلوبل کے ذریعے ویب سیریز کی صورت میں عالمگیر سطح پر ۱۱ اگست کو ریلیز ہو رہا ہے۔ اس سیریز کے فنکار وں کی بات چیت سننے کے لئے اوپر دئے اسپیکر بٹن پر کلِک کیجئے۔

NOW PLAYING

پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟

0:00 12:57

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 12 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on August 5, 2020.

What is this episode about?

کیا عورتیں اپنی حد سے بڑھ کر بول رہی ہیں یا بد لحاظ ہو گئی ہیں؟ عورتوں کی شرم و حیا کو کیا ہوا؟ نجی چینل کی ویب سیریز چُڑیلز میں ایسے ہی سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ بے انصافی کا نشانہ بننے...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!