PODCAST ESTEREO 2x06
from PODCAST ESTEREO
ڈیاگو ارمانڈو میراڈونا (انگریزی:) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ایک سابق فٹ بال کھلاڑی تھے۔ انہیں فٹ بال کی تاریخ کے عظیم اور متنازع ترین کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ آپ ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس کے نواحی قصبے ویلا فیوریتو کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے پیشہ ورانہ دور میں بوکا جونیئرز، ایف سی بارسلونا اور ایس ایس سی ناپولی کے لیے مختلف اعزازات حاصل کیے۔ اپنے بین الاقوامی دور میں آپ نے 91 مقابلوں میں شرکت کی اور 34 گول کیے۔
Embed this episode
No transcript yet.
Frequently asked questions
How long is this episode of PODCAST ESTEREO?
This episode is 1 hour and 6 minutes long.
When was this PODCAST ESTEREO episode published?
This episode was published on December 14, 2020.
Can I download this PODCAST ESTEREO episode?
Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.