EPISODE · Sep 4, 2026 · 9 MIN
Prostate cancer in Australia: Testing, treatment and support - آسٹریلیا میں پروسٹیٹ کینسر: ٹیسٹنگ، علاج اور معاونت
from خوش آمدید آسٹریلیا
About one in five Australian men will be diagnosed with prostate cancer in their lifetime. Understanding the prostate, your risk and the options for testing can help with early detection and treatment. In this episode of Australia Explained, learn about prostate cancer, PSA testing, treatment and support. - مردوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ پروسٹیٹ میں عام طور پر تبدیلیاں آتی ہیں۔ ان میں سے بہت سی تبدیلیاں بے ضرر ہوتی ہیں، لیکن بعض تبدیلیاں کینسر کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں۔ آسٹریلیا میں تقریباً ہر پانچ میں سے ایک مرد کو اپنی زندگی کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہونے کا امکان ہے۔ ابتدائی مراحل میں پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے عموماً کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ اسی لیے یہ سمجھنا اہم ہے کہ آپ کو پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کتنا ہے، یہ جاننا ضروری ہے کہ ٹیسٹ کب مناسب ہو سکتا ہے، اور اپنے ڈاکٹر سے علاج کے دستیاب اختیارات کے بارے میں بات کرنا چاہیے۔
Embed this episode
Ready to play
Prostate cancer in Australia: Testing, treatment and support - آسٹریلیا میں پروسٹیٹ کینسر: ٹیسٹنگ، علاج اور معاونت
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.