پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا episode artwork

EPISODE · Jun 26, 2026 · 4 MIN

پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پندرہویں روز آسٹریلیا نے منظم دفاع کرنے والی پیراگوئے کی ٹیم کے خلاف ایک اہم پوائنٹ حاصل کر کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب ایکواڈور نے سب کو حیران کرتے ہوئے سرفہرست اور چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کے علاوہ کوٹ ڈی آئیور، نیدرلینڈز، جاپان اور سویڈن نے بھی راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 26, 2026

Embed this episode

Ready to play

پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا

0:00 4:51

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 4 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on June 26, 2026.

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!