EPISODE · Aug 5, 2026 · 10 MIN
سڈنی میں پاکستان کے جشن آزادی پر رنگا رنگ آزادی میلہ 2026
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
پاکستان کے یومِ آزادی پر آسٹریلیا میں مختلف تقریبات اور پروگرام منعقد ہو رہے ہیں ۔ سڈنی کے فئیر فیلڈ شو گراؤنڈ میں فیڈریشن آف پاکستان آسٹریلیا کے زیراہتمام 16 اگست 2026 کو رنگا رنگ آزادی میلہ سج رہا ہے ۔ فیڈریشن کے صدر فرحت جعفری سے سنئے کہ پاکستانی پرچموں کی بہار میں اسٹیج شوز اور ہر منٹ پر لکی ڈرا جیسی دلچسپیوں کے ساتھ جشنِ آزادی کے اس میلے کی کیا انفرادیت ہے۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Embed this episode
NOW PLAYING
سڈنی میں پاکستان کے جشن آزادی پر رنگا رنگ آزادی میلہ 2026
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.