Shan e Siddiq Akbar (Part II)
Shan Siddiq Akbar (Part II) Only Allah can repay Abu Bakr's favors and that will be on the Day of Resurrection. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا لِأَحَدٍ عِنْدَنَا يَدٌ إِلَّا وَقَدْ كَافَيْنَاهُ مَا خَلَا أَبَا بَكْرٍ فَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا يَدًا يُكَافِئُهُ اللَّهُ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* کسی کا ہمارے اوپر کوئی ایسا احسان نہیں جسے میں نے چکا نہ دیا ہو سوائے ابوبکر کےکیونکہ ان کا ہمارے اوپر اتنا بڑا احسان ہے کہ جس کا پورا پورا بدلہ قیامت کے دن انہیں اللہ ہی دے گا، *عنوان* *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ دوم*) ابو بکر کے احسانات کا بدلہ اللہ تعالیٰ ہی قیامت کے دن دے گا *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:3661 🌙 20 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 23 دسمبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.