Shan e Siddiq Akbar (Part V)
Shan e Siddiq Akbar (Part V) Islam benefited the most from Abu Bakr's wealth. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا نَفَعَنِي مَالٌ قَطُّ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ".فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ، وَقَالَ:هَلْ أَنَا وَمَالِي إِلَّا لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ *رسول ﷲ ﷺ کا فرمان* مجھے کبھی کسی مال سے اس قدر فائدہ حاصل نہیں ہوا،جس قدر ابوبکر کے مال سے مجھے فائدہ حاصل ہوا ہے۔‘‘سیدنا ابوبکر (یہ سن کر)آبدیدہ ہو گئے اور عرض کیا:اے اللہ کے رسول! میں بھی اور میرا مال بھی آپ ہی کے لیے تو ہے ۔ *عنوان* *شانِ صدیقِ اکبر (حصہ پنجم*) اسلام کو سب سے زیادہ فائدہ ابوبکر کے مال سے ہوا *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:94 🌙 23 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 26 دسمبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.