EPISODE · Feb 15, 2025 · 1 MIN
Simple life of Prophet Muhammad (PBUH)
Simplicity of the blessed life of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) and praise of vinegar.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ أَهْلَهُ الْأُدُمَ فَقَالُوا مَا عِنْدَنَا إِلَّا خَلٌّ فَدَعَا بِهِ فَجَعَلَ يَأْكُلُ بِهِ وَيَقُولُ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* نبی کریم ﷺ نے اپنے گھر والوں سے سالن کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا : ہمارے پاس تو صرف سرکہ ہے ، آپ نے سرکہ منگایا اور اسی کے ساتھ روٹی کھانا شروع کر دی ۔ آپ ﷺ فرما رہے تھے :’’ سرکہ عمدہ سالن ہے ، سرکہ عمدہ سالن ہے ۔‘‘*عنوان* نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی کی سادگی اور سرکہ کی تعریف *حوالہ*: صحیح مسلم.حدیث نمبر:5352🌙 16 شعبان المعظم 1446ھجریبمطابق 15 فروری 2025 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Embed this episode
Ready to play
Simple life of Prophet Muhammad (PBUH)
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.