Stone Greetings to Muhammad (PBUH).
The Stone of Makkah Proclaims Prophethood even before They greeted the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ حَجَرًا بِمَكَّةَ كَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ قَبْلَ أَنْ أُبْعَثَ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ» *نبی کریمﷺ کا فرمان* میں مکہ میں اس پتھر کو اچھی طرح پہچانتا ہوں جو بعثت سے پہلے مجھے سلام کیا کرتا تھا ، بلاشبہ میں اس پتھر کو اب بھی پہچانتا ہوں ۔ *عنوان* مکہ مکرمہ کے پتھر اعلانِ نبوت سے پہلے بھی نبی کریم ﷺکو سلام کرتے تھے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:5939 🌙20 ربیع الاول 1446ھجری بمطابق 25 ستمبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.