The Medal of Shaheed by Allah
To whom does Allah grant the status of martyrdom (Shaheed)? *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرضي اللهُ عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا تَعُدُّونَ الشَّهِيدَ فِيكُمْ؟» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ فَهُوَ شَهِيدٌ، قَالَ: «إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ .... *نبی کریمﷺکا فرمان* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم آپس میں ( بات کرتے ہوئے ) شہید کس کو شمار کرتے ہو؟ صحابہ نے عرض کی : اللہ کے رسول ! جو شخص اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے وہ شہید ہے ۔ آپ نے فرمایا :’’ پھر تو میری امت کے شہداء بہت کم ہوئے ... *عنوان* اللہ تعالیٰ کس کس شخص کو شہادت کا مرتبہ عطا فرماتا ہے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:4941 🌙 3 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 6 دسمبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.