Trees follow Muhammad (PBUH)
Trees follow the Prophet Our Master Hazrat Muhammad Karim (peace and blessings of Allaah be upon him). Mention of a miracle Statement and Teaching for us. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:قَالَ سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺحَتَّى نَزَلْنَا وَادِيًا أَفْيَحَ فَذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِﷺ يَقْضِي حَاجَتَهُ فَاتَّبَعْتُهُ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ *نبی کریمﷺ کی خصوصت* حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ( ایک مہم کے لیے ) روانہ ہوئے حتیٰ کہ ہم کشادہ وادی میں جا اترے رسول اللہﷺ قضائے حاجت کے لیے گئے میں پانی کا ایک برتن لے کر آپ کے پیچھے گیا *عنوان* ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریم ﷺ کے پیچھےدرختوں کے چلنے کا ذکر ایک معجزہ کا بیان اور ہمارے لئے درس *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:7518 🌙14 ربیع الاول 1446ھجری بمطابق 19 ستمبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.