Urdu: The Uluru Statement from the Heart episode artwork

EPISODE · Nov 4, 2020 · 4 MIN

Urdu: The Uluru Statement from the Heart

from The Uluru Statement from the Heart in Your Language

مئی 2017 میں ، اولورو کے قریب فرسٹ نیشنز قومی آئینی کنونشن میں ابوریجینل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈر کے مندوبین اکٹھے ہوئے اور دل کی گہرائی سے الورو بیانیہ اپنایا۔ یہ بیانیہ ایک لائحہ عمل فراہم کرتا ہے جس کے تحت آسٹریلین آئین میں ابتدائی اقوام کو تسلیم کرتے ہوئےان تین نکات پر اسٹرکچرل اصلاحات کی پیش کش کی گئی ہے: آواز ، معاہدہ اور سچائی ۔ جس کے بعد دو سال بغور مباحثہ کیا گیا اور اس کی تشکیل ابتدائی اقوام کے 13 علاقائی مکالموں کے ذریعے کی گئی اسے ایب اوریجنل اور ٹوریس آئی لینڈ کے 250 مندوبین نے اپنایا۔ اس کی کوشش ہے کہ آسٹریلیا کی ابتدائی اقوام اور آسٹریلین قوم کے درمیان ایک رابطہ استوار کرے جس کی بنیاد سچائی ، انصاف اور حق خود ارادیت ہو جوصلح کی جانب آگے بڑھنے کے لئے خود مختاری کی نقاب نہ لے .

NOW PLAYING

Urdu: The Uluru Statement from the Heart

0:00 4:12

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of The Uluru Statement from the Heart in Your Language?

This episode is 4 minutes long.

When was this The Uluru Statement from the Heart in Your Language episode published?

This episode was published on November 4, 2020.

What is this episode about?

مئی 2017 میں ، اولورو کے قریب فرسٹ نیشنز قومی آئینی کنونشن میں ابوریجینل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈر کے مندوبین اکٹھے ہوئے اور دل کی گہرائی سے الورو بیانیہ اپنایا۔ یہ بیانیہ ایک لائحہ عمل فراہم کرتا ہے جس کے تحت آسٹریلین آئین میں ابتدائی اقوام کو...

Can I download this The Uluru Statement from the Heart in Your Language episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!