EPISODE · Sep 29, 2025 · 10 MIN
What’s special about IFAM’s annual two-day convention 2025 for people of all ages and interests? - ایفام (IFAM) کا سالانہ دو روزہ کنونشن 2025 ، اس میں ہر عمر اور ذوق کے افراد کے لئے کیا خاص ہے؟
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
IFAM Secretary General Syed Samiuddin Hussaini said that the annual two-day convention offers more than speeches, featuring activities for all ages, interactions with international scholars and Australian politicians, colourful stalls, rides, competitions, and poetry sessions for literature enthusiasts. - ایفام کا سالانہ دو روزہ کنونشن محض تقاریر اور مباحثوں تک محدود نہیں بلکہ یہ ہر عمر کے شرکاء کے لئے بھرپور دلچسپی اور تفریح کا مرکز ہے۔ اس میں عالمی اسکالرز اور آسٹریلین سیاست دانوں سے براہِ راست مکالمے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں، جبکہ ساتھ ہی رنگا رنگ اسٹالز، مزیدار کھانے اور جھولے بھی موجود ہوتے ہیں۔ نوجوانوں اور بچوں کے لئے مختلف مقابلے اور ادبی ذوق رکھنے والوں کے لئے مشاعرہ بھی اس کنونشن کا حصہ ہیں۔ اس حوالے سے ایفام کے سکریٹری جنرل سید سمیع الدین حسینی سے کی گئی گفتگو سنئے۔
Embed this episode
Ready to play
What’s special about IFAM’s annual two-day convention 2025 for people of all ages and interests? - ایفام (IFAM) کا سالانہ دو روزہ کنونشن 2025 ، اس میں ہر عمر اور ذوق کے افراد کے لئے کیا خاص ہے؟
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.