Who is our enemy?
Who is our enemy? *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّهَا النَّاسُ لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ ،فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا *نبی کریمﷺ کا فرمان* لوگو ! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو ، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو ، *عنوان* ہمارا دشمن کون ہے ایک غلط فہمی کا ازالہ *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2966 🌙 14 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 17 دسمبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم
Embed this episode
No transcript yet.