ورلڈ کلچر فیسٹیول پاکستان ، 40 ممالک کی ثقافت ایک چھت تلے سمٹ آئی episode artwork

EPISODE · Oct 2, 2024 · 11 MIN

ورلڈ کلچر فیسٹیول پاکستان ، 40 ممالک کی ثقافت ایک چھت تلے سمٹ آئی

from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

کہیں میوزک ، تو کہیں تھیٹر ، ایک جانب ڈانس پرفارمنس تو دوسری جانب ڈرامہ پلے، یہ مناظر ہیں کراچی آرٹس کونسل میں شروع ہونے والے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے جہاں 40 ممالک کے فنکار اپنی ثقافت کے رنگ بکھیر رہے ہیں۔ علاقائی کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے آنے والے فنکاروں نے شاندار پرفارمنسز سے دیکھنے والوں پر سما باندھ دیا ہے۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص، مزاحیہ جملوں پر بے اختیار قہقہے، سریلی آواز کا سحر اور تھیٹر پلے کی کہانی میں ڈوب جانا، یہ سب اور ایسے کئی خوبصورت لمحات ہر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ کراچی آرٹس کونسل کے مختلف ہالز میں قید ہو رہے ہیں۔

NOW PLAYING

ورلڈ کلچر فیسٹیول پاکستان ، 40 ممالک کی ثقافت ایک چھت تلے سمٹ آئی

0:00 11:18

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?

This episode is 11 minutes long.

When was this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode published?

This episode was published on October 2, 2024.

What is this episode about?

کہیں میوزک ، تو کہیں تھیٹر ، ایک جانب ڈانس پرفارمنس تو دوسری جانب ڈرامہ پلے، یہ مناظر ہیں کراچی آرٹس کونسل میں شروع ہونے والے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے جہاں 40 ممالک کے فنکار اپنی ثقافت کے رنگ بکھیر رہے ہیں۔ علاقائی کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے آنے...

Can I download this SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episode?

Yes, you can download this episode by clicking the download button on the episode player, or subscribe to the podcast in your preferred podcast app for automatic downloads.
URL copied to clipboard!