EPISODE · May 22, 2025 · 18 MIN
ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسین
from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ایس بی ایس کے 50 سال مکمل ہونے پر سینئر صحافی اور صدائے وطن کے ایڈیٹر ان چیف سید ظفر حسین نے SBS کو ایک ایسا منفرد قومی نشریاتی ادارہ قرار دیا جو اردو سمیت 60 سے زائد زبانوں میں مستند معلومات فراہم کرتا ہے۔ ۹۰ کی دہائی سے اردو پروگرام کے مستقل سامع کی حیثیت سے انہوں نے اس پروگرام سے جڑی اپنی یادیں بھی شئیر کیں۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Embed this episode
Ready to play
ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسین
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.