آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ podcast artwork

PODCAST · health

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

آپ سن رہے ہیں وی او اے اردو کا پوڈ کاسٹ آن لائن کلینک۔ اس میں ہم بات کرتے ہیں صحتکی۔۔اور صحت مند طرز زندگی کی۔۔۔مشورے لیتے ہیں امریکی اور پاکستانی ماہرین سے۔۔۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنی بائولوجی کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔۔۔۔تاکہ اپنا اور اپنے پیاروں کا بہتر خیال رکھ سکیں

Publisher-supplied feed metadata · PodParley refreshed Oct 14, 2025 · Source feed

  1. 7

    ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری، اسٹیو پورسس کیا ہے؟ - اگست 09, 2022

    'آسٹیو پوروسس' ایک عام بیماری ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ مردوں کے مقابلے میں یہ خواتین میں زیادہ عام ہے۔ ڈاکٹر گل رخ سلیم بتا رہی ہیں کہ اس بیماری کے ساتھ زندگی کیسے گزاریں۔

  2. 6

    پھیپھڑوں کے امراض: علامات اور خطرات اور ان کے علاج - اگست 09, 2022

    پھیپھڑوں کے امراض صرف سگریٹ نوشی کرنے والوں کو ہی نہیں ہوتے۔ تو کیسے پتہ چلے کہ ہمارے پھیپھڑے صحت مند ہیں یا نہیں اور کیا متاثرہ پھیپھڑے ٹھیک بھی ہو سکتے ہیں؟ سنتے ہیں کہ امریکہ میں ماہر امراض سینہ ڈاکٹر راشد نیر کیا کہتے ہیں

  3. 5

    دانتوں کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟ - اگست 09, 2022

    دانتوں کی خرابی سے صحت کے دوسرے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں، تو پھر صحت مند دانتوں کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ ڈاکٹر عظمی انصاری امریکہ میں ڈینٹسٹ ہیں، ان سے جانتے ہیں۔

  4. 4

    لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟ - اگست 09, 2022

    ماں نظریں چرائیں، استاد کترائیں، ایسا کیا ہے؟ کیا یہ کوئی بیماری ہے؟، کوئی گناہ ہے؟ یہ تو خواتین کی زندگی کا قدرتی حصہ ہے، تو پھراس پر بات کرنے میں شرمندگی کیوں؟ میں ہوں ندا سمیر اور میں جاننا چاہتی ہوں کہ لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟

  5. 3

    ہائی بلڈ پریشر سے کیسے بچیں؟ - اگست 09, 2022

    ہائی بلڈ پریشر، آج کل ہر گھر میں ہی کسی نہ کسی کو یہ بیماری ہوتی، لیکن یہ ہوتی ہی کیوں ہے اور کب ہمیں اپنے بارے میں فکر کرنی چاہیے ؟ چلیے امریکہ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر طارق شہاب سے جانتے ہیں۔

  6. 2

    آن لائن کلینک: کیا ذہنی دباو دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے؟ - اگست 04, 2022

    عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراضِ قلب سے ہوتی ہیں۔ اپنے دل کی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے؟ دل کے دورے کی علامات کیا ہیں؟ کیا سٹریس سے ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے؟ ایسے ہی سوالوں کے جواب جانتے ہیں امریکہ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر طارق شہاب سے

  7. 1

    آن لائن کلینک: کیا بچوں کو بھی ڈپریشن ہوتا ہے؟ - اگست 04, 2022

    ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار صرف بڑے ہی نہیں ہوتے بلکہ بچوں کو بھی ان مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات کیا ہیں؟ والدین کو کس وقت ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے؟ اور کیا نفسیاتی امراض موروثی طور پر بچوں میں منتقل ہوتے ہیں؟ جانیے ،آن لائن کلینک، میں ڈاکٹر طارق ملک سے

Type above to search every episode's transcript for a word or phrase. Matches are scoped to this podcast.

Searching…

We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.

No matches for "" in this podcast's transcripts.

Showing of matches

No topics indexed yet for this podcast.

Loading reviews...

ABOUT THIS SHOW

آپ سن رہے ہیں وی او اے اردو کا پوڈ کاسٹ آن لائن کلینک۔ اس میں ہم بات کرتے ہیں صحتکی۔۔اور صحت مند طرز زندگی کی۔۔۔مشورے لیتے ہیں امریکی اور پاکستانی ماہرین سے۔۔۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنی بائولوجی کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔۔۔۔تاکہ اپنا اور اپنے پیاروں کا بہتر خیال رکھ سکیں

HOSTED BY

VOA Urdu

Produced by وائس آف امریکہ

CATEGORIES

Frequently Asked Questions

How many episodes does آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ have?

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ currently has 7 episodes available on PodParley. New episodes are automatically indexed when they're published to the podcast feed.

What is آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ about?

آپ سن رہے ہیں وی او اے اردو کا پوڈ کاسٹ آن لائن کلینک۔ اس میں ہم بات کرتے ہیں صحتکی۔۔اور صحت مند طرز زندگی کی۔۔۔مشورے لیتے ہیں امریکی اور پاکستانی ماہرین سے۔۔۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنی بائولوجی کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔۔۔۔تاکہ اپنا اور اپنے پیاروں کا بہتر خیال رکھ سکیں

How often does آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ release new episodes?

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ has 7 episodes. Check the episode list to see recent publication dates and frequency.

Where can I listen to آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ?

You can listen to آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ on PodParley by clicking any episode. We provide an embedded audio player for direct listening, and you can also subscribe via your preferred podcast app using the RSS feed.

Who hosts آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ?

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ is created and hosted by VOA Urdu.
URL copied to clipboard!