PODCAST · society
کل اور آج - وائس آف امریکہ
by VOA Urdu
وائس آف امریکہ کی اس پوڈ کاسٹ میں پل پل بدلتی دنیا ۔۔کل سے آج۔۔ اور تب سے اب تک کے سفر کی با ت ہوگی زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سے ۔ ہم آپ کی ملاقات کرائیں گے آرٹ اور کلچر سے لے کر صحافت اور سفارتکاری کے جانے پہچانے کرداروں سے ۔ سنتے رہئےکل اور آج
Episodes
-
کل اور آج : امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے غیر رسمی بات چیت - اکتوبر 06, 2022
ونسٹن چرچل نے کہا تھا، سفارتکاری ایک آرٹ ہے، جس میں لوگوں کو جہنم میں جانے کے بارے میں ایسے بتایا جاتا ہے کہ وہ اس کا راستہ پوچھنے لگیں ۔۔کیا واقعی کسی نا پسندیدہ صورتحال کو من چاہا بنا نے کا طریقہ ہوسکتا ہے۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے خصوصی بات چیت سنئے بہجت جیلانی کی پاڈ کاسٹ میں
-
کل اور آج: مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات - اگست 04, 2022
کبھی وہ اندلس میں اجنبی تو کبھی ہزاروں راستوں کی بات کرتے ہیں۔ نکلے تیری تلاش میں تو پھر غار حرا میں ایک رات بھی آئی۔ کبھی پیار کا پہلا شہر تو کبھی ماسکو کی سفید راتیں اور بہاؤ سے لیکر خس و خاشاک زمانوں تک کس کس کا ذکر کروں۔ مستنصر صاحب سے اس تفصیلی انٹرویو میں جو باتین ہوئیں وہ آپ اس پوڈ کاسٹ…
more -
کل اور آج: افتخار عارف کے ساتھ - اگست 04, 2022
میں آپ کو پی ٹی وی کے پروگرام کسوٹی اور ان دو شاندار لوگوں میں سے ایک کی یاد دلا رہی ہوں ، جو اکثر ایسی چیزوں کے بارے میں بہت کچھ جانتے تھے جو عموماً ایک عام آدمی سے پوشیدہ رہتی ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی ورلڈ سروس کے ڈیوٹی روم میں 1989 یا 90 میں ہونے والی اپنی ملاقات کے بارے میں بات کروں جو دہائیوں…
more -
کل اور آج : ڈاکڑعارفہ سیدہ زہرہ کے ساتھ کل سے آج کے سفر کا جائزہ - اگست 04, 2022
'ہم وہاں نہیں ہیں جہاں ہمیں کھڑا ہونا چاہئے تھا۔ ہم ایک قدم آگے بڑھے تو دو قدم پیچھے لوٹے۔ میں حالات کی تبدیلی سے نہیں گھبراتی۔ وقت بھی بدلنے کے لئے ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ حالات بھی بدلتے ہیں۔ لیکن اگر رویے بدلنا شروع ہو جائیں تو پھر بہت مشکل ہو جاتی ہے اور پھر یہی رویے ہمیں وقت کی تبدیلی کو…
more -
کل اور آج عتیقہ اوڈھو - اگست 04, 2022
عتیقہ کہتی ہیں کہ 1990 میں پاکستاں ٹیلی ویژن اور این ٹی ایم تھا لیکن اب متعدد چینلز ہیں جو مختلف موضوعات پر ڈرامے تیار کرتے ہیں۔ بڑے سکیل پر کام کرتے ہوئے کبھی کچھ بہت اچھا سامنے آتا ہے اور کبھی معیار پر پورا نہیں بھی اترتا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی ہے۔ کیونکہ کل کے تقاضے اور آج کی صورتحال...
-
کل اورآج : نعیم طاہر سے ایک ملاقات - اگست 04, 2022
نعیم طاہر اپنی پہچان بتاتے ہوئے بابا بلھے شاہ کے معروف مصرعے 'کی جاناں میں کون' کا حوالہ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ وہ کیا جو میرے دل نے چاہا اور جو مصلحت نے سمجھایا وہ کبھی نہیں کیا۔ آرٹ اور کلچر میں اپنی نمایاں کامیابیوں پرشکر اور فخر کے ساتھ کہتے ہیں، یہ میری پہچان ہے اگر بنتی ہے تو۔آپ…
more -
کل اور آج : سراج وہاب : ایک تارک وطن صحافی سے گفتگو - اگست 04, 2022
ترک وطن کی بنیادی وجوہات تو کئی ہیں لیکن بعض اوقات روزگار کا معاملہ بھی متعدد ہونہار افراد کے اپنی سر زمیں چھوڑنے کا باعث بنتا ہے۔ ان میں ہم جیسے متعدد افراد بھی شامل ہیں جن کا روزگارانہیں بیرون ملک لے آیا۔ دیارغیر میں بسنے اور پھر ان ملکوں کو اپنا کہتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کی راہ میں کیا چیلنج...
-
کل اور آج۔ مظہر عباس سے ایک مکالمہ - اگست 04, 2022
مظہر عباس کے خیال میں یہ درست ہے کہ کچھ صحافی اس حد تک ذمے دار ی کا مظاہرہ نہیں کرتے جتنا پرنٹ میڈیا کے زمانے میں کیا جاتا تھا۔ آج الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نے پہچان کے عمل کو آسان کر دیا ہے اور صحافی زیادہ ولنرایبل ہو گیا ہے۔ اس کی تحریروں کے ساتھ ساتھ اس کی پہچان بھی سب کے سامنے ہوتی ہے اور اگر…
more
We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.
No matches for "" in this podcast's transcripts.
No topics indexed yet for this podcast.
Loading reviews...
ABOUT THIS SHOW
وائس آف امریکہ کی اس پوڈ کاسٹ میں پل پل بدلتی دنیا ۔۔کل سے آج۔۔ اور تب سے اب تک کے سفر کی با ت ہوگی زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سے ۔ ہم آپ کی ملاقات کرائیں گے آرٹ اور کلچر سے لے کر صحافت اور سفارتکاری کے جانے پہچانے کرداروں سے ۔ سنتے رہئےکل اور آج
HOSTED BY
VOA Urdu
Loading similar podcasts...