SBS Examines اردو podcast artwork

PODCAST · news

SBS Examines اردو

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

  1. 69

    Pacific sunrise over Latin America - لاطینی امریکہ اور پیسیفک ممالک کے درمیان تعلقات میں نمایاں اضافے کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں؟

    Illicit drug trafficking, diplomatic coalitions, and free trade ideology are drawing Pacific and Latin American countries closer together. - غیر قانونی منشیات کی اسمگلنگ، سفارتی اتحاد، اور آزاد تجارت کا نظریہ بحرالکاہل اور لاطینی امریکہ کے ممالک کو ایک دوسرے کے مزید قریب لا رہے ہیں۔ بحرالکاہل میں مقامی اور بین الاقوامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضبط کی جانے والی غیر قانونی منشیات کی مقدار غیر معمولی سطح تک پہنچ چکی ہے۔ یہ ایک ایسے جاری عمل کا نتیجہ ہے جس کے تحت کئی بحرالکاہل ممالک وقت کے ساتھ ساتھ منشیات کی ترسیل کے راستوں سے تبدیل ہو کر تقسیم کے مراکز اور پھر منافع بخش مقامی منڈیوں میں بدل گئے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

  2. 68

    What can be done to stop price gouging during the fuel crisis? - ایندھن کے بحران کے دوران قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کیسے روکیں؟

    Fuel prices have spiked, and so have concerns and complaints about alleged price gouging. Are retailers cashing in on the crisis? - ایندھن کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، اور قیمتوں میں مبینہ حد سے زیادہ اضافے کے خدشات اور شکایات بھی بڑھ گئی ہیں۔ کیا ریٹیلرز بحران سے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟

  3. 67

    This form of discrimination is growing in Australia - from assault to segregated birthday parties - SBS Examines : ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک آسٹریلیا میں بھی بڑھ رہا ہے

    Experts say caste discrimination and the practice of ‘untouchability’ are on the rise in Australia. But some South Asians are fighting back. - ماہرین کہتے ہیں کہ آسٹریلیا میں ذات پات کی تفریق اور "چھوت چھات" کا عمل بڑھتا جا رہا ہے۔ مگر کچھ جنوبی ایشیائی افراد اِس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

  4. 66

    How extremist groups are targeting and recruiting young people - SBS Examines:انتہا پسند گروپ کس طرح نوجوانوں کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے لئے ہدف بناتے ہیں

    Violent extremist recruiters are targeting and radicalising young people looking for belonging and connection — and it's not only happening in the dark corners of the internet. - وہ افراد جو خود پر تشدد نظریات رکھتے ہیں اپنے گروہ میں شامل کرنے کے لئے نوجوانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تنگ نظری کی طرف لے جا رہے ہیں کیونکہ وہ تعلق اور روابط کی تلاش میں ہیں — اور یہ صرف انٹرنیٹ کے پوشیدہ تاریک حصوں میں نہیں ہورہا۔

Type above to search every episode's transcript for a word or phrase. Matches are scoped to this podcast.

Searching…

We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.

No matches for "" in this podcast's transcripts.

Showing of matches

No topics indexed yet for this podcast.

Loading reviews...

ABOUT THIS SHOW

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

HOSTED BY

SBS

Produced by SBS Audio

CATEGORIES

Frequently Asked Questions

How many episodes does SBS Examines اردو have?

SBS Examines اردو currently has 4 episodes available on PodParley. New episodes are automatically indexed when they're published to the podcast feed.

What is SBS Examines اردو about?

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو...

How often does SBS Examines اردو release new episodes?

SBS Examines اردو has 4 episodes. Check the episode list to see recent publication dates and frequency.

Where can I listen to SBS Examines اردو?

You can listen to SBS Examines اردو on PodParley by clicking any episode. We provide an embedded audio player for direct listening, and you can also subscribe via your preferred podcast app using the RSS feed.

Who hosts SBS Examines اردو?

SBS Examines اردو is created and hosted by SBS.
URL copied to clipboard!