Skip to content
بے زبان episode artwork

Jan 9, 2023 38 min

بے زبان

from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ Hosted by SMH Farooqui Academy

بے زبان یو ٹیوب پر سننے کے لیئے https://youtu.be/iUlhr38jKu رفیق حسین صاحب ایک ایسے افسانہ نگار ہیں جن کے افسانوں کا موضوع جانور اور جانوروں کی نفسیات ہے آپ ۱۹۱۳ میں پیدا ہوئے پیشے کے اعتبار سے ایک انجنیئر تھے آپ کا انگریزی ادب کا مطالعہ بہت وسیح تھا جانوروں سے آپ کا گہرا تعلق شکاریات کے حوالے سے نہیں بلکہ اپنے مشاہدات کے حوالے سے تھا ۔ انسان کا جنگل سے اور جانوروں سے جو ہزاروں سال پرانا رشتہ اور تعلق ہے وہ آپ کا سب سے پسندیدہ موضوع ہے ، ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ پر آپ ان کے تین افسانے تو سن چکے ہیں پہلا تھا گوری ہوگوری دوسرا کفارہ اور تیسرا افسانہ تھا "کلوا"-آئیے سنتے ہیں- ان کا چوتھا افسانہ " بے زبان " یہ خوبصورت افسانہ ایک سرکس کی گھوڑی اور ایک گونگی لڑکی کی محبت کے بارے میں ہے اس عشق کے راستے میں ظالم سماج کیسے رکاوٹ ڈالی اور پندرہ سال کی جدائی کے بعد جب دونوں کہ ملاقات ہوئی تو کہ منظر تھا اس کی نقشہ کشی رفیق حسین صاحب نے بڑے خوبصورت الفاظ میں کی ہے

Episode details come from the podcast's RSS feed.

Embed this episode

Ready to play

بے زبان

0:00 38:58

No transcript yet.

Requests help us decide what to transcribe next.

Frequently asked questions

How long is this episode of ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ?

This episode is 38 minutes long.

When was this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode published?

This episode was published on January 9, 2023.

Can I download this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.