ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
by SMH Farooqui Academy
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
Episodes
-
جہنم میں آگ نہیں ہوتی
جہنم میں تو آگ نہیں ہوتی ہے روایتوں میں آتا ہے کہ ایک نوجوان جب کافی عرصہ جنت میں رہ لیا تو اس نے خواہش ظاہر کی کہ اسے جہنم ۔بھی ایک نظر دکھا دی جائے۔ اسے بہت سمجھایا گیا کہ تم جنت میں آرام سے بیٹھے ہوئے جہنم دیکھ کر کیا کرو گے مگر وہ مصر رہا تو اجازت دے دی گئی کہ اس کو جہنم بھی دکھا دی جائے۔ وہ...
-
چچاچھکن نوچندی دیکھنے چلے
https://youtu.be/8yGJaLAd2LA ظنز و مزاح پر مبنی امتیاز علی تاج کی خوبصورت تحریر "چچاچھکن نوچندی دیکھنے چلے" اس قسم کی دیگر خوبصورت تحریروں کتابوں پر تبصرے اور کتابوں سے اقتباسات سننے کے لیئۓ نیچے دیئے گئے لنک کو پریس کریں اس سے قبل آپ ذکر کتاب پر امتیاز علی تاج صاحب کی ایک اور تحریر چچاچھکن نے...
-
فیض احمد فیض قسط نمبر 3
https://youtu.be/VJL2wJCz6T4 فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں فیض احمد فیض قسط نمبر 1 https://youtu.be/979VHhaC1uQ فیض احمد فیض قسط نمبر 2 https://youtu.be/DlOTHFUiItc کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی...
-
غیر مسلم شاعر اور ادیب
https://youtu.be/3DiXTbARfjo ہندستان کو نام مسلمانوں نے دیا اس خطے کو فتح کرنے کے بعد ورنہ اس سے قبل دنیا بھر کے نقشوں میں۔ اس علاقے کا نام Indike” or “Indica” تھا جو دوسری صدی عیسوی میں یونانی جغرافیہ دان Claudius Ptolemy نے دیا تھا قدیم تاریخ میں اس علاقے کی شناخت دریائے سندھ کے کنارے ہزاروں…
more -
11 اگست1947 قائداعظم کی تقریر
https://youtu.be/irksb6Fmoc0 پوری وڈیو دیکھنے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر پریس کریں پاکستان کا خواب کیا تھا ؟ اسلامی ریاست یا مسلم لیگی ریاست کا قیام اس بات کا فیصلہ آج تک نہیں ہو پایا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ریاست بننا تھا یا مسلم لیگی ریاست ۔ قاید اعظم نے اگست 1947 میں تین بہت اہم تقاریر کی تھیں...
-
فیض احمد فیض قسط نمبر 2
فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب اس سے پہلے شیرباز خان مزاری صاحب اور شورش کاشمیری کی شخصیتوں…
more -
ناکام لوگوں سے گفتگو
علم و ہنر کے سلسلے جینے کے قرینے یا Soft skill میں آج گفتگو کو موضوع ہے ناکام لوگوں سے بات کر نے کا فن ۔ 17 منٹ کی اس گفتگو کا مرکزی خیال یہ ہے کہ اگر آپ کو وقتی ناکامی یا مایوسی کا سامنے کرے تب بھی ان لوگوں سے دور رہیں جو عملی زندگی میں ناکام رہے مگر وہ اپنی ہمدردی سے آپ کو مزید مایوس کرنے کے…
more -
اونٹ نے زبان اندر کھینچ لی اور لومڑی بھوکی رہ گئی
پیش خدمت ہے "کالم شاہ محی الحق فاروقی کے" میں ان کا کالم "اونٹ نے زبان اندر کھینچ لی اور بوڑی بھوکی رہ گئی" یہ کالم 20 اکتوبر 1997 کو شائع ہوا تھا چینل کا لنک https://youtube.com/@user-uh5ry5sk6l?sub_confirmation=1 تمام کالموں کی پلے لسٹ کا لنک...
-
فیض احمد فیض قسط نمبر 1
فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب پہلے شیرباز خان مزاری صاحب اور شورش کاشمیری کی شخصیت کا ۔ اب…
more -
بابا ہمیں تو یہ نظر آتی ہیں روٹیاں
https://youtu.be/cvUuoOH4D50 پیش خدمت ہے "کالم شاہ محی الحق فاروقی کے "میں ان کا کالم بابا ہمیں تو یہ نظر آتی ہیں روٹیاں یہ کالم 12 اکتوبر 1997 کو شائع ہوا تھا چینل کا لنک https://youtube.com/@user-uh5ry5sk6l?sub_confirmation=1 تمام کالموں کی پلے لسٹ کا لنک...
-
بیتے دن بیتی یادیں قسط نمبر 5
جیسا کے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتے دن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو...
-
بیتی دن بیتی باتیں قسط نمبر 4
جیساکے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتےدن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو...
-
بیتے دن بیتی یادیں قسط نمبر 3
جیسا کے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتے دن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو...
-
بیتےدن - بیتی باتیں قسط نمبر 2
جیسا کے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتے دن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو...
-
میں اور میرا خاندان قسط نمبر1
غفران امتیازی مرحوم پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل ایک سرگزشت لکھی اپنی کتاب میں جس کا نام ہے " بیتے دن بیتی یادوں " ۔ ا س کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان ٹیلیویژن کی تاریخ نے اس سوانح عمری کو ایک اہم حوالہ جاتی کتاب بنا دیا ہے…
more -
شورش کاشمیری قسط 3
"کتابیں کو میں نے پڑھیں" کے حوالے سے جناب محمود احمد صاحب شورش کاشمیری صاحب کی شخصیت کا جائزہ لے رہے ہیں ان کتابوں کی روشنی میں جو شورش صاحب نے تحریر کیں یا ان کے بارے میں تحریر کی گئیں ۔ آج یہ اس گفتگو کی تیسری قسط ہے آج کی اس قسط میں محمود صاحب نے شورش کاشمیری صاحب کی شخصیت کا جائزہ لیا ہے ان…
more -
گفتگو اور تقریر کا فن
علم و ہنر کے سلسلہ وار پروگرام " جینے کے قرینے" کے سلسلے میں اس ویڈیو کا موضوع ہے " گفتگو اور تقریر کا فن " اس ویڈیو میں بنیادی طور پر گفتگو اور تقریر کے درمیان جو فرق ہے اس کو واضح کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان تمام باتوں کو بھی نشاندہی کی گئی ہے جو گفتگو کے فن اور تقریر کے فن میں مشترک ہیں...
-
شورش کاشمیری قسط نمبر 2
"کتابیں کو میں نے پڑھیں" کے حوالے سے جناب محمود احمد صاحب شورش کاشمیری صاحب کہ شخصیت کا جائزہ لے رہے ہیں ان کتاب کی روشنی میں جو شورش صاحب نے تحریر کیں یا ان کے بارے میں تحریر کی گئیں ۔ آج یہ اس گفتگو کی دوسری قسط ہے پہلی قسط میں ( جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے ) محمود صاحب نے بتایا تھا کہ عصر حاضر…
more -
کراچی کا اردو بازار
حیات رضوی امروہوی صاحب کراچی کی ایک ممتاز شخصیت، ایک اچھے شاعر اور ادیب تھے اسی سال دو جولائی کو انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرایک مشاعرے کا اہتمام کیا۔ حیات رضوی نے اس موقع پر حاضرین محفل کو بتایا کہ وہ 83 برس کے ہو گئے ہیں لیکن وہ اردو ادب کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میرا دل چاہ رہا تھا...
-
شورش کاشمیری قسط نمبر 1
"کتابیں کو میں نے پڑھیں" کے حوالے سے پچھلے دنوں آپ نے محمود احمد صاحب کا تبصرہ سنا شیر باز مزاری صاحب کے کے بارے میں ۔ یہ تبصرہ تین قسطوں میں آیا تھا اور بنیادی طور پر محمود صاحب نے شیر باز خان مزاری کی شخصیت کا جائزہ لیا تھا ان کی دو سوانح عمری کہ روشنی میں اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اب محمود...
-
کالم شاہ محی الحق فاروقی کے ـ چگونہ گور بہرام گرفت
جناب شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم "چگونہ گور بہرام گرفت" جو24 ستمبر 1997 کو شائع ہوا تھا۔
-
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھروڈاکٹر مشیر الحق
"گلدستہ احباب" کے عنوان سے کتاب ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے مرتب کی تھی جس میں انہوں نے اپنے تحریر کردہ پندرہ احباب کے خاکے شامل کیے تھے ، ان میں سے ایک خاکہ کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مشیر الحق صاحب کا بھی تھا جو سری نگر میں شہید کر دبیے گتے تھے - ڈاکٹر اسلم فرخی کا شہید مشیر الحق سے تعارف...
-
TEAM MANAGEMENT
مل کر کام کیسے کریں https://youtu.be/QCHrtpQ1e88 جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ اب تک تین اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں ہمارا پہلا پروگرام تھا کہ غصے پر کیسے قابو پایا جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/xOl9PlseQuI دوسرے پروگرام میں ہم نے جس موضوع پر گفتگو کی تھی وہ یہ تھا…
more -
شیر باز خان مزاری حصہ -دوم
جیسا کہ آپ کو قسط نمبر 1 میں بتایا تھا کہ ذکر کتاب پر اکثر گفتگو ہوتی رہتی ہے مصنفین کے حوالے سے ،ناشرین کے حوالے سے اور تاجران کتب کے حوالے سے۔ دیکھا جائے تو ان تینوں کے علاؤہ ایک طبقہ اور بھی ہے جس کا کتاب کی صنعت سے گہرا تعلق ہے وہ ہے کتاب کے قارئین ۔ یعنی وہ طبقہ جو کتابیں پڑھتا ہے اور خرید…
more -
شیر باز خان مزاری -حصہ اول
ذکر کتاب۔ پر اکثر گفتگو ہوتی رہتی ہے مصنفین کے حوالے سے ناشرین کے حوالے سے اور تاجران کتب کے حوالے سے دیکھا جائے تو ان تینوں کے علاؤہ ایک طبقہ اور بھی ہے جس کا کتاب کی صنعت سے گہرا تعلق ہے وہ ہے کتاب کے قارئین ۔ یعنی وہ طبقہ جو کتابیں پڑھتا ہے اور خرید کر پڑھتا ہے ۔اس کے بھی مفادات کتابی صنعت سے...
-
باتیں ہماری یادرہیں گی
باتیں ہماری یاد رہیں گی جناب ثوبان امتیازی صاحب کی ایک خوبصورت تصنیف ہے اس کتاب میں ثوبان امتیازی صاحب اپنی اور اپنے احباب کی زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات بہت دلچسپ انداز میں بیان کیئے ہیں ان قصوں میں سے ایک قصے کا انتخاب آج کے اس پروگرام میں شامل ہے باتیں ہماری یاد رہیں گی پر ایک خوبصورت تبصرہ...
-
conflict resolation
جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ دو اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں یعنی غصے پر کیسے قابو پایا جائے اور کامیابی کے لیے منزل کا تعین اور منزل کاحصول کیسےکیا جائے۔ آج اس سلسلے میں باہمی تنازعات کے حل پر تیسری اہم گفتگو ہوگی اس مختصر سی گفتگو میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے جایں…
more -
منزل کی جستجو
علم و ہنر کے چینل پر ایک نیا سلسلہ جینے کےقرینے شروع کیا ہے جس کا بنیادی مقصد ہے لوگوں کو سافٹ اسکلز کی تربیت دینا ۔ اپنے ایک پچھلے پروگرام میں ہم نے جائزہلیا تھا غصے کے نقصانات کا اور غصے پر قابو پانے کے طریقوں کا اس ویڈیو میں آپ گفتگو سنیں گے کسی ادارے کی مقصد اولین یا نصب العین کی اہمیت پر…
more -
غصے پر قابو
شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے دوسرے یو ٹیوب چینل علم و ہنر پر اب دیکھ سکیں گے مختلف۔ تربیتی موضوعات پر گفتگو کا ایک نیا سلسلہ " جینے کے قرینے" یعنی سافٹ اسکلز اس سلسلے کی پہلی گفتگو پیش خدمت ہے جو غصے کے موضوع پر ہے جس میں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ غصے کے اسباب کیا ہیں اور اس کمزوری میں مبتلا...
-
چاند ہتھیلی پر تحریر عبدالباسط
چاند ہتھیلی پر ، ایک خوبصورت سفرنامہ جو قاری میں عزم ہمت ولولہ اور جوش پیدا کرتا ہے ۔ ہم لوگوں میں اکثر اگر کسی کے پانوں میں موچ یا کمر میں چمک آجائے تو ہم سب سے اپنی پریشانیوں کا اظہار کرتے ہیں گھومنا پھرنا ملنا جلنا سب موقوف ہو جاتا ہے مگر عبداللباسط صاحب ایک مثال ہیں کہ بی ایس سی کرنے کے بعد...
-
کتاب اور صاحبِ کتاب ـ خواجہ رضی حیدر
خواجہ رضی حیدر صاحب ایک ممتاز ادیب صحافی اور محقق ہیں جن کی شناخت ان کی قاید اعظم شناسی ہے ۔ آپ تقریبا 27 سال تک قاید اعظم اکیڈمی سے وابستہ رہے جہاں انہوں نے ریسرچ اسکالر سے لے کر ادارے کی سربراہی تک مختلف مختلف ذمہ داریاں سنبھالیں۔ آپ کا تعلق ایک بزرگ محدث سورتی کے خانوادے سے ہے جن پر کئی برسوں…
more -
م ص ایمن سے گفتگو
محمد صالح ایمن صاحب ایک معروف ادیب ہیں اور م ص ایمن کے قلمی نام سے اب تک نو ناول لکھ چکے ۔ انہوں نے اپنی اپنی زندگی کی دلچسپ کہانی سنائی " ذکر کتاب " کو اس انٹرویو میں ۔ چوالیس منٹ کے اس انٹرویو میں م ص ایمن صاحب نے اپنے بچپن کے کئی قصے بہت مزے لے لے کر سنائے اور بتایا کہ انہیں کہانیاں اور کتابیں...
-
دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ
ہاں میں انکاری ہوں ،ظفر شروانی – پلےلسٹ لنک https://youtube.com/playlist?list=PLW8_69-eTJUvibBy6Xi5sQQOI-glzKN1j دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ 30 منٹ کا لنک https://youtu.be/T7jvOoL9Oy4 بالعموم کتابوں کے تعارف اور پزیرای کی تقریب کتابوں کی اشاعت کے بعد ہوتی ہے مگر شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کو یہ اعزاز...
-
فیلڈ مارشل محمد ایوب خان بنگلہ دیش کے معمارحقیقی
بنگلہ دیش کے معمار بنگلہ دیش آج دنیا میں ایک مضبوط مسلم معاشی طاقت اور ملک بن کر ابھرا ہے اکثر لوگ بنگلہ دیش کی آزادی کا سہرا مکتی باہنی اور ہندوستان کے سر باندھتے ہیں جب کے حقیقت اس کے برعکس ہے ایک ایسے وقت میں جب بنگلہ دیش کا پورا انفرا اسٹریکچر سڑکیں پل عمارتیں زراعت صنعتی اور تجارتی مراکز 70…
more -
وزنی شعراکی مہمل اور بے وزن شاعری
"وزنی شعرا کی مہمل اور بے وزن شاعری" پچیس منٹ کی اس ویڈیو میں شاعری کے ارتقا کا ہلکےپھلکے اور لطیف انداز میں جائزہ لیا گیا ہے ۔ اس ویڈیو میں احوال دیاہے کہ شاعری کیسے ندرت خیال سے ہوتی ہوئی اس حال کو پہنچی کہ روٹی روزی کی تلاش میں شاعروں کا کام جگاڑی مستریوں والا ہوگیا پھر انہیں دھنیں بنا کر دی...
-
وزنی شعراکی مہمل اور بے وزن شاعری
وزنی شعراکی مہمل اور بے وزن شاعری
-
کتابوں کی اشاعت کے مسائل
محترم سید معراج جامی صاحب کی ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں-آپ ایک اچھے شاعر اچھے ادیب ہیں کتابوں سے بہت محبت کرتے ہیں ان کے نجی لائبریری میں کتابوں کا بڑا ذخیرہ ہے جس میں کئی نایاب کتابیں بھی موجود ہیں جامی صاحب حلقہ احباب ذوق گلشن معمار کی ہفتہ وار نشست میں مشہور شاعر قمر جمیل صاحب کو خراج تحسین…
more -
زندگی سے انتخآب احمر حسن
زندگی سے انتخآب احمر حسن
-
پیچ و تاب ِ زندگی
پیچ و تاب زندگی بریگیڈیر ریٹایرڈ صولت رضا صاحب کی تصنیف ہے ۔ صولت رضا صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے صحافت میں ایم اے کرنے کے بعد ایک ایسے وقت میں فوج میں کمیشن لیا کہ جب سقوط ڈھاکہ کے باعث فوج کا مورال بہت نیچا تھا اور نوجوانوں میں بھی فوج میں شمولیت کی کوئی امنگ نہیں تھی 1971 کی شکست کے بعد فوج میں...
-
سید قاسم محمود ایسی چنگاری بھی یارب اپنے خاکستر میں تھی
شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے نئے سلسلے "یہ ہے کمپیوٹر کی آواز " کا پہلا پروگرام سید قاسم محمود ایسی چنگاری بھی یارب اپنے خاکستر میں تھی- یہ مضمون تحریر کیاہے محترم عقیل عباس جعفری صاحب نے – آپ لوگوں کی رائے کا انتطار رہے گا جس سے ہمیں اس پروگرام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
-
اردو کو نادان دوستوں سے بچائیے
آج کل ایک رجحان بن گیا ہے کہ انگریزی کے ان الفاظ کو ، جو زباں زد عام ہیں ایسے مشکل اور نامانوس فارسی اور عربی اصطلاحات اور الفاظ سے تبدیل کر دیا جاٰے جو عام فہم نہیں ہے - جس کا مطلب سمجھنے کے لیئے کسی دانشور سے مدد لینی پڑے ۔ محمد اظہار الحق صاحب اردو کے ایک معروف ادیب اور کالم نگار ہیں آپ کے...
-
اردو بولی اور اردو زبان کا پس منظر
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی زبان ہے جب کے حقیقت یہ ہے کہ اس خطے میں مسلمانوں کا مذھبی ذریعہ تعلیم عربی تھا جس کے فارغ التحصیل مولوی فاضل کہلاتے تھے اور ان کی سرکاری زبان فارسی تھی جس کے فارغ التحصیل منشی فاضل کہلاتے تھے اردو صحافت کی تاریخ کا جائزہ لیں تو…
more -
مکس پلیٹ - ظفر عالم طلعت
ظفر عالم طلعت کی مکس پلیٹ میں سب ہی کچھ تو ہے ان کے بچپن کا وہ چلبلا پن ، کہ لوگ ان کے والد سے ہوچھتے تھے کہ یہ بچہ نو مہینے ماں کے پیٹ میں کیسے رہ گیا بڑے ہو کر ان کی وہ سنجیدگی اور بردباری کہ بچے انہیں جمیعت کا "کارٹون" کہتے تھے جس دور میں وہ کراچی کے شعلہ بیان مقرر اود کراچی یونیورسٹی میں...
-
تاریخ دکن –قاضی مظہر الدین طارق سے گفتگو
کچھ عرصہ قبل ذکر کتاب کے چینل پر ہم نے ایک تعارفی پروگرام ڈالا تھا جو دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ کے بارے میں ایک آنے والی کتاب کے بارے میں تھا آج یہ اس کتاب پر اس کتاب کو شائع کرنے والے قاضی مظھر الدین صاحب پر مکمل پروگرام ہے جس کا دورانیہ 30 منٹ ہے اس کتاب کو تحریر کیا تھا حیدرآباد دکن کے ایک وکیل...
-
غالب کے جعلی خطوط
غالب کے جعلی خطوط معروف ادیب اور مزاح نگار جناب انور احمد علوی صاحب کی۔ کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں ان کے طنزیہ اور مزاحیہ مضامین کے مجموعے خاکے ٫ سفر نامےاور مختلف ادیبوں کی تحریروں سے انتخاب شامل ہیں ان کی کتابوں کے نام ہیں جملہ حقوق غیر محفوظ، غالب کا دستر خوان (جعلی خطوط )، مس گائیڈ،…
more -
کتاب پڑھنے کے تیس فایدے
ایک عام خیال یہ ہے کہ کتابیں پڑھنا کوئی اچھی بات ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کتابیں پڑھنے کے لئے اگر اچھی کتابوں کا انتخاب نہ کیا جائے تو بجائے فائدے کے نقصان کا اندیشہ بھی ہو سکتا ہے جب ہم کتابیں پڑھتے ہیں تو کبھی ہم ان سے بہت کچھ حاصل کرتے ہیں اسے ہم کماؤ مطالعہ کہتے ہیں مگر جب مطالعہ ان کتابون کا…
more -
کچھ لوگ ، کچھ یادیں ،کچھ تذکرے
ایک عام خیال یہ ہے کہ چونکہ لوگوں کو اردو میں امتحانات خصوصا سرکاری ملازمت کے لئے اردو میں مقابلے کے امتحانات دینے کی اجازت نہیں ملتی ہے لہذا اردو دان طبقہ اچھی ملازمت سے محروم رہتا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ معاملہ نہ اردو کا ہے نہ انگریزی کا بلکہ نظام تعلیم کچھ ایسا ہے کہ لوگوں کو نہ اردو آتی ہیں…
more -
خاکی سائے
فوج اور عدلیہ کے اعلی حکام میں ایک عجیب سا رشتہ پایا جاتا ہےء جس میں ایک دوسرے کے لیئے احترام بھی ہے اور اپنے پیشے کا احساس برتری بھی۔ خاکی سائے کے مصنف جنرل کے ایم عارف صاحب کے انتقال کر سابق چیف جسٹس پاکستان جناب ارشاد حسن خان نے لکھا کہ منقول جنرل ضیاء خوش قسمت تھے کہ جنہیں میجر جنرل عارف کی...
-
دوسری ملاقات - تحریرعمرانہ مقصود اور انور مقصود
یہ سچی کہانی ہے نظام حیدرآباد کی آنکھوں کے تارے حیدرآباد کے کمشنر نواب نثار یار جنگ کی اکلوتی بیٹی ے افسر عرف پاشی کی جس نے آنکھ کھولی تو باپ کے بڑے گھر کو ہمیشہ مہمانوں سے بھرا دیکھا۔ جہاں تین افراد کے خدمت کے لئےبیس تیس مختلف عمر کے لوگ اس لیئے ملازم تھے کہ نواب صاحب کو نوکروں کی نہیں بلکہ ان...
-
ملاقات صادق قلاتی صاحب
ملاقات صادق قلاتی صاحب
About this show
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
Hosted by
SMH Farooqui Academy