conflict resolation
from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ Hosted by SMH Farooqui Academy
جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ دو اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں یعنی غصے پر کیسے قابو پایا جائے اور کامیابی کے لیے منزل کا تعین اور منزل کاحصول کیسےکیا جائے۔ آج اس سلسلے میں باہمی تنازعات کے حل پر تیسری اہم گفتگو ہوگی اس مختصر سی گفتگو میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے جایں گے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ ہیں ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا جائے آئیے سنتے ہیں قسط نمبر 1 غصے پر قابو https://youtu.be/xOl9PlseQu I قسط نمبر 2 منزل کی جستجو https://youtu.be/k2f5UC1RWvM علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1
Embed this episode
No transcript yet.