فالتو لوگ
from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ Hosted by SMH Farooqui Academy
محمود احمد قاضی صاحب ایک معروف افسانہ نگار اور مترجم ہیں ان کے ایک افسانوں کے مجموعے کا نام سطنت ہے جس میں ڈیڑھ درجن کے قریب افسانے موجود ہیں میں نے ان میں سے ایک افسانہ منتخب کیا ہے فالتو لوگ اس افسانے میں مصنف نے اپنے تخیل سے اس دنیا کا نقشہ کھینچا ہے جب شہروں میں ہر شخص ماسک لگائے گھوم رہا ہو گا اور ماسک کی عدم دستیابی کا مطلب یقینی موت ہوگی ایسی دنیا جس میں لوگ موت سے بچنے کے لیئے ماسک تلاش کریں گے مگر کوئی انہیں ماسک دینے کو تیار نہ ہو گا ۔ خیال رہے کہ یہ افسانہ محمود صاھب نے کرونا کی وبا پھیلے سے گیارہ سال قبل تحریر کیا تھا
Embed this episode
No transcript yet.