حجۃ اللہ البالغہ | 143 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Feb 12, 2024 · 1H 53M

حجۃ اللہ البالغہ | 143 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 143قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 (حصہ چہارم) اَخلاق کی درستگی کے بقیہ اذکار؛ اللہ پر توکل و اعتماد ، استغفار کرنا ،  اللہ کے نام سے برکت حاصل کرنا اور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنامُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  23 ؍ جون  2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:13 سابقہ دروس کا خلاصہ0:58 ساتواں ذکر، اللہ پر توکل و اعتماد؛ معنی و مفہوم ، بنیادی روح اور توکل کا اعلی مقام پیدا کرنے والی آیت (وهو القاهر فوق عباده ويرسل عليكم حفظة)17:20 توکل کے حصول کے لیے نبی اکرم ﷺ کے مسنون اذکار اور دعائیں28:01 آٹھواں ذکر، استغفار کرنا: روحِ استغفار کی حقیقت کے چند پہلو33:54 گناہوں کے حصار کو توڑنے اور مٹانے کے تین ذرائع 42:11 استغفار کی دعائیں44:57 جامع ترین دعاء استغفار (سید الاستغفار)46:42 استغفار کے باب میں اہم ترین روایت؛ نبی معصومﷺ کے قلب مبارک پر "غین" کا آنا اور آپؐ کا اسے استغفار سے دور کرنا (إنه ليغان على قلبي، وإني لأستغفر الله تعالى في اليوم مائة مرة ) میں "غین" کی حقیقت (شاہ صاحبؒ کا منفرد نکتۂ نظر)54:47 اندازے اور تخمین کی بنیاد پر فیصلہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ ذوق اور وجدان کی مدد سے ہونا چاہیے نیز ذوق اور وجدان کی تعریف1:03:33 نوواں ذکر، اللہ کے نام سے برکت حاصل کرنا اور اس کا راز؛  ننانوے اسمائے الہی1:08:28 حدیث (إن لله تسعة وتسعين اسما مائة إلا واحدا من أحصاها دخل الجنة )  ننانوے اسمائے الہی اور فضیلت کے اسباب1:10:1 اسمِ اعظم کی تعریف اور حقیقت ( جامعیتِ تجلیات)1:13:25 حدیث کی رو سے اسمِ اعظم کے مصداق اسمائے الہی1:15:56 دسواں ذکر، نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا اور اس کے اسرار و رموز؛ ارواحِ مقربین کی طرف متوجہ ہونا1:21:41 نبی اکرم ﷺ کا ذکر عظمت کے ساتھ کرنا اور اللہ تعالیٰ سے اُن کے لیے خیر طلب کرنا‘ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کا بڑا بہترین طریقہ       1:23:56 کاملین کی ارواح سے فیض حاصل کرنے کا طریقہ نیز نبی اکرمؐ کے روحانی انوارات کا فیضان1:29:40 شاہ صاحبؒ کا سن ۱۱۴۴ھ میں مدینہ منورہ میں روضہ رسول اللہ ﷺ پر اس بات کا مشاہدہ1:30:37 حدیث: میری قبر کی زیارت کو عید (میلہ) مت بنانا (لا تجعلوا زيارة قبري عيدا) میں تحریف روکنا مقصودپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 12, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 143 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:53:23

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 53 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on February 12, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!