EPISODE · Feb 12, 2024 · 1H 20M
حجۃ اللہ البالغہ | 144 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 آخری حصہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 144قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 (آخری حصہ) اَخلاق کی درستگی کے اَذکار کے اوقات کا تعین نیز حضور ﷺ سے مروی مسنون دعاؤوں کا بیانمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 30؍ جون 2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:19 باب کی سابقہ مباحث کا اجمالی جائزہ اور اَذکار کے اوقات کا تعین ضروری1:57 علمی قاعدہ: ذکر اذکار کے لیے اوقات کی اہمیت 7:37 خاص وقت کا تعین کرنے کے تین اہم پہلو؛ مخصوص اَوقات یا خاص اَسباب و حالات یا چاند کے طلوع ہونے کا وقت19:58 مخصوص اَوقات میں ذکر اَذکار کے فضائل اور دنیا و آخرت میں اثرات و نتائج: چار عمدہ ترین امور22:36 صبح ، شام اور سونے کے وقت کے اَذکار (صفتِ احسان حاصل کرنے والے کے لیے وظائف)24:10 صبح و شام کے گیارہ اَذکار 34:46 رات سونے کے وقت کے گیارہ اَذکار48:20 مختلف اَوقات اور پیش آمدہ حالات کی دعائیںپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 144 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 آخری حصہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.