EPISODE · Feb 14, 2024 · 1H 25M
حجۃ اللہ البالغہ | 146 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 146قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 (حصہ دوم) بقیہ مباحثِ احسان و سلوک؛ چار بنیادی اَخلاق حاصل کرنے کے طریقے سماحت و عدالت کے اخلاق سے آراستگی: اسباب ، موانع اور علاماتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 14؍ جولائی 2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:19سابقہ درس کا خلاصہ2:13 اِخبات الی اللہ کے حصول کے لیے، تفکر و تدبر کی حامل آٹھ (۸) احادیثِ قدسیہ کا مطالعہ21:39 ہر انسانی عمل کی نیت ، اس کی روح اور عبادت کی ظاہری شکل و صورت اس کا جسم ہے (علمی قاعدہ)27:39 نیت کی حقیقت؛ یہ ہے کہ وہ ایسا باطنی معنی ہے جو انسان کو عمل پر اکسائے۔32:10 ریا کاری ، سُمعَہ ، جاہ پرستی اور غرور و تکبر کی حرمت کی وجہ : نیت کی خرابی (دو حدیثوں سے استدلال) 37:20 ریا کاری ، حدیث کی نوعیت کی روشنی میں شرکِ خفی38:02 ریا کاری سے متعلق احادیث میں تطبیق 44:53 خُلقِ سماحت و عدالت کے اسباب ، موانع اور علامات47:23 انبیاء کرام کے علوم کا دار و مدار ، سماحت و عدالت کے امور کو جمع کرنا50:15 حُسنِ خُلق : عدالت و سماحت کے تمام امور کا جامع53:56 خُلقِ اخبات ، سماحت و عدالت کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ، زبان کی آفت58:11 زبان کی آفاتوں کی چھ اقسام 1:09:23 سماحت کے ذیلی اَخلاق میں پہلی قسم "زہد" کی حقیقت اور احادیث کی روشنی میں وضاحت1:18:43 دوسری قسم "قناعت" کی تعریف اور روایات کے تناظر میں توضیح و تشریحپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 146 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.