EPISODE · Feb 14, 2024 · 1H 32M
حجۃ اللہ البالغہ | 147 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 آخری حصہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 147قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 (آخری حصہ) بقیہ مباحثِ احسان و سلوک؛ چار بنیادی اَخلاق حاصل کرنے کے طریقے سماحت و عدالت کے اخلاق سے آراستگی سے متعلق بقیہ اقسام کی توضیح و تشریحمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 28؍ جولائی2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:14 سابقہ درس کا خلاصہ (البدورِ البازغہ کی روشنی میں سماحت کی تعریف)5:23 سماحت کے ذیلی اَخلاق میں تیسری قسم "جُود و سخاوت" کی حقیقت اور اس مضمون کی احادیث کا مطالعہ20:53 چوتھی قسم "قصرُ الأمل (امیدوں کی کمی)" کی حدیثوں کی روشنی میں حقیقت اور لا محدود خواہشات ختم کرنے کا علاج نیز موت کی تمنا کرنے کی ممانعت36:11 پانچویں قسم "تواضع و انکساری" کی حقیقت و ماہیت؛ احادیث کے تناظر میں تواضع و کِبر کی توضیح و تشریح45:13 چھٹی قسم "حِلم و بُردباری، ٹھہراؤ اور رفاقت و نرمی" کا معنی و مفہوم اور ان کے متضاد بد اخلاقیوں کا نبویؐ ارشادات کی روشنی تحلیل و تجزیہ50:15 ساتویں قسم "صبر" کی تعریف اور بے صبرے پن کی حقیقت نیز قرآن و حدیث میں صبر کرنے والوں کا اجر و ثواب56:42 نبی اکرمﷺ کے فرامین میں "ملکۂ عدالت" کے پیدا کرنے اور اس کے بڑے بڑے ابواب پر تنبہ، نیز چھتیس (۳۶) احادیث کی روشنی میں اہم اقسام ( گھر، محلہ، شہر اور ملت والوں سے عدل و انصاف) کی وضاحت کے مظاہر1:29:49 باب کی مباحث کا لُبِّ لباب اور حاصلِ کلامپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 147 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 آخری حصہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.