EPISODE · Feb 15, 2024 · 1H 24M
حجۃ اللہ البالغہ | 148 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 148قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 ( حصہ اول) سلوک الی اللہ کے راستے کے مقامات و اَحوال: انسان کے تین لطائف (عقل، قلب اور نفس) کی حقیقت اور دلائل نقلی و عقلی سے ان کا ثبوتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 04؍ اگست 2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:16 علم السلوک و الاحسان کی اہم بحث: سلوک الی اللہ کے راستے کے مقامات و اَحوال (باب کا خلاصہ)1:08 صفتِ احسان کے ثمرات و لازمی نتائج: مقامات و اَحوال کی تعریف و تشریح1:59 مقامات و اَحوال سے متعلق اَحادیث کی فہم، دو مقدمات پر موقوف؛ شاہ صاحبؒ کا اس باب میں منفرد علمی کارنامہ14:42 پہلا مقدمہ: انسان کے تین لطائف (عقل، قلب اور نفس) اور نیز چار پہلؤوں (دلائل نقلی و عقلی، تجربہ اور عقلاء کا اتفاق) سے ثابت شدہ17:51 نقل (قرآن و حدیث) سے تینوں لطائف کے ثبوت پر دلائل26:43 عقل، قلب اور نفس کی تعریف31:14 عقل سے بھی لطائفِ ثلاثہ کے ثابت شدہ؛ تین اعضائے رئیسه ، قوتوں کا نظام و افعال کی بنیاد پر امور سرانجام دینے کی تفصيلات49:23 انسان کے اِدراکات و احساسات و افعال کی حالتیں اور مراکز57:12 اعضائے رئیسہ ہی تین لطائف اور ایک دوسرے کے مُعاوِن اور مربوط نظام کا حصہ؛ مزید عقلی دلائل 1:06:44 حکمتِ عملی کی ایک مثال سے ہر لطیفے کی امتیازی حیثیت کا تعین1:12:28 بحث کا خلاصہ؛ تینوں لطائف سے بحث کرنا ہی دراصل علم الاحسان کی بحث کا مدار1:13:57 قلب کے تیرہ (۱۳) صفات و اَفعال1:16:50 عقل کے اوصاف و اَفعال1:19:03 نفس کے صفات و اَفعالپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 148 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.