EPISODE · Feb 21, 2024 · 2H 23M
حجۃ اللہ البالغہ | 150 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ سوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 150قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 ( حصہ سوم) عقل سے متعلق تمام مقامات و اَحوال کی جڑ : یقین کی کیفیت ،مقامِ یقین سے پھوٹنے والے ذیلی شعبے؛ مقام "شکر" تا مقام "صِدّیقیت و محدَّثیت" اور ان کی حقیقت مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 18؍اگست 2021ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:19 باب کی سابقہ مباحث کا خلاصہ 4:54 عقل سے متعلق تمام احوال و مقامات کی جڑ یقین کی کیفیت (علم کا منتہائے مقصود )8:17 مقامِ یقین سے پھوٹنے والے ذیلی شعبے11:44 مقامِ یقین کا ثبوت " اليقين الإيمان كله" اور "واقسم لنا من اليقين ما تهون به علينا مصائب الدنيا "15:17 یقین کا مفہوم؛ مسئلہ تقدیر و معاد پر ایمان و یقین رکھنا اور عقل کا ان کی فهم سے لبریز ہونا 19:44 "یقین ہی مکمل ایمان" کا مطلب اور بنیادی وجہ32:29 کامل یقین پیدا ہونے کے بعد فقر و مالداری اور عزت و ذلت کے حالات اسے بدل نہیں سکتے!33:53 یقین سے پھوٹنے والے شعبوں میں سے پہلا مقام "شکر"کی حقیقت ، حدیث سے استدلال اور معنی و مفہوم47:25 مقامِ شکر کی تکمیل؛ عمر بھر کی تمام نعمتوں کا استحضار اور ان کا شکریہ ادا کرنا، حدیثِ عمر رضی اللّٰہ عنہ سے استدلال55:08 یقین کا دوسرا مقام "توکل" کی تعریف، حدیثِ نبوی سے ثبوت، بغیر حساب کے جنت میں جانے کا مطلب1:06:49 یقین کا تیسرا مقام "ہیبت و جلال" اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے قلب کی حالت سے استدلال1:10:42 یقین کا چوتھا مقام "حسنِ ظن" کی حقیقت، حدیث سے استدلال1:17:45 یقین کا پانچواں مقام "تفرید" کی تعریف، حدیث میں مفرِّدون کی وضاحت1:26:19 یقین کا چھٹا مقام "اِخلاص" کا مفہوم اور اس کے مستدلات1:29:40 یقین کا ساتواں مقام "توحید" اور اس کے تین مراتب1:35:22 یقین کا آٹھواں مقام "صِدّیقیت و محدَّثیت" کی حقیقت ، عقل و عمل میں انبیاؑء سے مشابہت اور آیت قرآنی سے استدلال1:40:18 "صِدّیق و محدَّث" کا فرق1:51:28 "صِدّیق" کی علامات1:54:30 "محدَّث" کی مزید وضاحت اور اس کی خصوصیت2:01:28 مقام "صِدّیقیت" پر فائز، خلافت کاسب سے پہلے حقدار، اس کی توجیہ و دلائل2:10:10 "صِدّیق" کے بعد خلیفہ بننے کا سب سے زیادہ اہل، "محدَّث" 2:12:39 "صِدّیقیت و محدَّثیت" کا مقام مشائخ کے سلاسل میں بھی پایا جاتا ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 150 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ سوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.