حجۃ اللہ البالغہ | 151 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Feb 21, 2024 · 1H 40M

حجۃ اللہ البالغہ | 151 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 151قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 ( حصہ چہارم) عقل سے متعلق چھ اَحوالپہلی قسم؛ تجلی کی حقیقت ، اس کی اقسام ، احادیث کی روشنی میں  نیز عقل کے حالات کی دیگر پانچ اقسام کی توضیحمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  25؍اگست 2021ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:12 سابقہ درس کا خلاصہ اور زیرِ نظر مباحث سے ربط؛ عقل کے چھ حالات5:28 (۱) عقل کے احوال کی پہلی قسم: "تجلی" اور اس کی حقیقت؛ تجلی ایسی مخلوق ، جو خالق کے اَوصاف اور خالق و مخلوق کے رشتے کو واضح کرتی ہے۔ 11:13 روحِ انسانی میں پوری کائنات (شخصِ اکبر) کا مکمل ڈیٹا موجود ،  نیز نکتہ نورانی کی وضاحت اور درجات15:35 انسان کے وصولُ الی اللہ کے لیے جو نورانی نظام متعین ہے ، اس کے بغیر معرفتِ الہی کا حُصول ممکن نہیں ، اولیاء اللہ کی مثالیں19:31 تجلی کی عبقات سے مزید وضاحت؛  ذاتِ باری تعالی کے اسماء و صفات اور افعال جس مخلوق کے ساتھ جڑ گئے ، وہ خالق کے اعتبار سے تجلی اور مخلوق کے اعتبار سے شعائر کہلاتے ہیں۔23:09تجلی کا تعلق عقل سے ہے ، نہ کہ قلب سے ، صاحب حاشیہ کا علمی مغالطه اور اشتباه24:25 تجلی کی اصطلاح "فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا وَخَرَّ مُوسَى صَعِقًا" {الأعراف:143} سے ماخوذ نیز تجلی کی مباحث پر لمحات، سطعات اور تفہیماتِ الہیہ میں شاہ صاحبؒ کی جامع گفتگو25:29 مشہور صوفی بزرگ ، حضرت سہل تستریؒ کے قول سے تجلی کی وضاحت26:09  تین اقسام: ۱۔ تجلیِ ذات الہٰی (ذاتِ باری تعالی کا مکاشفہ) ، ۲۔ تجلیِ صفاتِ الذات (مقاماتِ نور) ، ۳۔ تجلیِ حکم الذات (ذاتِ باری تعالی کا حکم و فیصلہ)28:09 شاہ صاحبؒ کا حضرت سہل تستریؒ کے قول کی مزید وضاحت اور چار قسموں کا تعین28:38 تجلیِ ذاتی (ذاتِ باری تعالی کا مکاشفه) کی مزید توضیح؛ حق الیقین کا غلبہ اور حدیث سے استدلال31:42 مشاهدة العَیان (ذاتِ باری تعالی کا عیاناً مشاہدہ) آخرت میں ہوگا۔34:20 تجلیِ صفاتِ الذات (مقاماتِ نور) کی شاہ صاحبؒ نے دو قسمیں بنائی ہیں۔34:37  پہلی قسم: تجلی صفاتِ ذات میں اَفعال کا مراقبه و استحضار ا۔ فعل و کمال سے اللہ کی اس صفت تک پہنچنا جس کا انسان مظہر ہے۔ب۔ اللہ کی قدرت کا غلبہ اور اسباب کا نظروں سے اوجھل ہو جاناج۔ خوف و تسبُّب کا خاتمہ اورعلمِ الہی کا غلبہد۔ ایسے انسان پر خشوع و خضوع کے ساتھ رعب و دہشتِ الہی طاری40:39 "أن تعبد الله كأنك تراه" تجلی ذاتی کا مکاشفہ اور " فإن لم تكن تراه فإنه يراك" تجلیِ صفاتی میں افعال اللہ کے مکاشفے پر حدیث سے ثبوت41:17 ہر آدمی کا نکتۂ نورانی ، ذات کی تجلی تک رسائی نہیں رکھتا، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کء قول سے وضاحت45:38  پہلی قسم کے مواضعِ نورِ الہی کی وضاحت اور مولانا سندھیؒ کی عمدہ تشریح49:59 تجلیِ صفاتِ الذات کی دوسری قسم؛ بغیر اسباب پر صرفِ نظر کیے بغیر ، اللہ کی صفات سے افعال تک پہنچنے کا مراقبہ کرنا51:16 اس قسم کے مواضعِ نور52:01  پہلی قسم میں اَفعال کے مشاہدے سے صفات تک پہنچنا جبکہ دوسری قسم میں صفات کے مشاہدے سے افعال تک رسائی؛ حضرت سندھیؒ کی دونوں قسموں کے فرق کی وضاحت52:52 تجلیِ آخرت کا معنی و مفہوم (تجلی حکم الذات)؛ دنیا میں اپنی بصیرت کی آنکھ سے سزا و جزا کا معائنہ کرنا53:59  پہلی قسم (تجلیِ ذاتی) کی حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے قول سے ثابت56:46 تجلیِ ذاتی میں انہماک کی حالت غیبت اور فنا فی اللہ کی قسم اور اس کی دلیل57:15 ہر لطیفہ (عقل و قلب و نفس) کی غیبت و فنا کی حالت1:00:28 دوسری قسم (تجلیِ اَفعالی) کی حضرت ابوبکر صدیقؓ اور دیگر صحابہ کرامؓ کے اقوال سے مثال1:05:04 تیسری قسم (تجلی صفاتی) کی مثالیں؛ انصاری صحابیؓ کا مواضعِ نور کا مشاہدہ، اندھیری رات میں دو صحابیوں کے آگے آگے چراغ کی روشنی اور نجاشی کی قبر میں نور کا مشاہدہ1:09:23 چوتھی قسم (آخرت کی تجلی کا دنیا میں مشاہدہ)؛ حضرت حنظلہؓ کے قول سے استدلال نیز احوال دائمی نہیں ہوتے1:15:44 دوسری مثال؛ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کا خواب میں جنت و جہنم کا مشاہدہ1:18:46 (۲) عقل کے اَحوال کی دوسری قسم: "فراستِ صادقہ" کی تعریف اور حدیث سے ثبوت 1:21:09 (۳) عقل کے اَحوال کی تیسری قسم: "سچا خواب" اور نبی اکرم ﷺ کا سالکین کے خوابات کی تعبیر بیان کرنے پر خصوصی توجہ نیز سچے خوابوں کی نو قسمیں1:28:39 (۴) عقل کے اَحوال کی چوتھی قسم: "مناجات کی مٹھاس کا پانا اور حدیثِ نفس (اپنے آپ سے باتیں کرنا) ختم ہو جائے" حدیث سے استدلال1:29:47 (۵) عقل کے اَحوال کی پانچویں قسم: "اپنا مُحاسبہ کرنا" حدیث سے ثبوت1:32:11 (۶) عقل کے اَحوال کی چھٹی قسم: "حیا" اور حضرت عثمان کے قول سے استدلالپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 21, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 151 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:40:05

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 40 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on February 21, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!