حجۃ اللہ البالغہ | 152 | مقاماتِ قلب کی حقیقت و دلائل نقلیہ سے وضاحت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Feb 21, 2024 · 1H 44M

حجۃ اللہ البالغہ | 152 | مقاماتِ قلب کی حقیقت و دلائل نقلیہ سے وضاحت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 152قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منہج کی تفصيلات اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 (حصہ پنجم)   مقاماتِ قلب: جمعِ ہمت اور اس کے خواص و احوال ، شہید اور حواری کی حقیقت  اور دلائل نقلیہ سے وضاحتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  01 ؍ ستمبر2021ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:20 عقل کے مقامات و احوال کی تکمیل کے بعد قلب کے مقامات کی حقیقت اور ان سے متعلق احادیث کا بیان1:45 قلب کا پہلا مقام، "الجمع" (خیالات کے مجموعے سے دل کا پختہ ارادہ باندھنا) اور ارادے کا مقصد، اللہ کی ملاقات اور اس کی خوشنودی8:21 سالک کا بنیادی قصد و اراده آخرت ہو ، دنیا اس مقصد کے حصول کا وسیلہ و ذریعہ اور متاع ہے۔13:58 جمعِ ہمت کے لیے صوفیاء کی اصطلاح "ارادہ" ، نیز خوشی و غمی عارضی کیفیت18:14 انسان کا کسی چیز کے لیے اپنی تمام قوتوں کو ایک پیج پر لانا، ہمت کہلاتا ہے، اور یہی اس چیز کی دلی محبت کا باعث بنتا ہے۔22:42 حدیث: اللہ کے ساتھ انسان کا "جمعِ ہمت" اس کی محبت پیدا کرنے کا ذریعہ نیز منتشر خیالات والے کی اللہ کو کوئی پراہ نہیں، (من جعل همه هما واحدا هم الآخرة كفاه الله همه الخ) سے ثبوت26:08 حدیث کی تشریح: انسان کی ہمت کی خاصیت27:23 ۱۔ جمعِ ہمت اور خیالات کنٹرول کرنے کے مقام کا حاصل ہونا ، سالک کے دل میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت پیدا کرنے کا ذریعہ31:04 ۲۔ محبت سے مراد ، اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف ایسی کشش کی حالت ، جیسا کہ کسی شدید پیاسے و بھوکے کو پانی اور روٹی کی تلاش کے لیے ہوتی ہے۔34:19 ۳۔ محبت کا لازمی نتیجہ تین چیزیں پیدا ہونا43:29 اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے حُبِّ خاص بھی قلب کا مقام ، چار احادیث سے استدلال45:53 ان چار حدیثوں میں محبت کی حقیقت؛  یقین کی لذت کا پہلے عقل پر ، پھر قلب اور نفس پر غالب آنا50:33 خاص محبت کی علامت، بندے کی اللہ سے محبت کی نوعیت52:01 محبت کے خاص آثار ، حضرت ابو بکر صدیقؓ کا قول59:06 اللہ کا اپنے  بندے سے محبت کرنا، اس کی حقیقت نیز اس محبت کا صلہ و ثمرہ ، مقامِ ولایت کا حصول59:32 مقامِ محبتِ خاصہ کے چار احوال: 59:55 ۱۔اس ولی کے لیے اللہ کی محبت کا اعلان، ملاءِ اعلی و ملاءِ سافل میں محبت کا ظہور اور پھر کرۂ ارض پر مقبولیت کی مثال سے وضاحت1:05:18 ۲۔ اولیاء اللہ کے دشمنوں کا ذلیل و رسوا ہونا، حدیث سے ثبوت1:06:40 حدیث کا مفہوم؛ دشمن کو سزا دینے کے لیے کائنات کا نظام متحرک1:10:00 ۳۔ ایسا شخص مستجاب الدعوات بن جاتا ہے، اس کا راز1:11:34 صحابہ کرامؓ کی دعاؤوں کی قبولیت کے چند واقعات؛  حضرت سعدؓ پر تین جھوٹے الزامات اور ان کی بددعا1:18:16 حضرت سعید بن زیدؓ کی اروی بنت اویس کے خلاف بددعا1:21:37 ۴۔  نفسانی تقاضے ختم ہونا اور اللہ کے ساتھ بقاء کا تعلق پیدا ہونا ، حدیثِ قدسی سے استدلال اور اس کی تشریح1:25:19 ۵۔ اللہ کے جناب میں کوتاہی پر تنبیہ و خبردار کیا جانا، حضرت ابو بکرؓ اور ان کے مہمانوں کا واقعہ1:31:38 قلب کے دو اور مقامات؛ "شہید اور حواری" یہ صرف اور صرف  انبیاءؑ کے ساتھ مشابہت رکھنے والوں کے ساتھ خاص ہیں۔1:34:22 "مقامِ شہید اور مقامِ حواری" میں فرق کی جامع توضیح 1:39:24 "شہید اور حواری" کی چند انواع و شعبے؛ امین ، رفیق ، نُجَباء و نُقَباء، نقلی دلائل سے استدلالپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 21, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 152 | مقاماتِ قلب کی حقیقت و دلائل نقلیہ سے وضاحت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:44:36

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 44 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on February 21, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!