حجۃ اللہ البالغہ | 153 | قلب کے چار اَحوال کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Feb 25, 2024 · 1H 17M

حجۃ اللہ البالغہ | 153 | قلب کے چار اَحوال کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 153قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 (حصہ ششم)  قلب کے چار اَحوال کا بیانمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  08 ؍ ستمبر2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:18 سابقہ درس کا خلاصہ اور زیر مطالعہ سبق سے ربط1:25 قلب کے چار اَحوال میں سے پہلا حال: "السُّکر" نورِ ایمان کا عقل سے قلب میں اترنا اور اسے سرشار کر دینا7:55 پہلی مثال: حضرت ابو الدرداءؓ کی قلبی حالت "سُکر" کی تھی۔12:12 سلوک و اِحسان طے کرنے والے کے لیے پہلا مرحلہ "سُکر" کی حالت 13:12 دوسری مثال: حضرت ابو ذر غفاریؓ کا طبعی طور پر مال و دولت کو ناپسند کرنا17:54 بشری تقاضوں کی اساس پر "سُکر" کی کیفیت ، ظاہری نظام میں قابل قبول نہیں ہوتی۔19:16 منصورؒ پر "سُکر" کی حالت کا غلبہ ، جبکہ جنیدِ بغدادیؒ "صَحو (جاگنا)"  کی حالت میں ، نیز منصورؒ شرعی طور پر معذور 23:09 قلب کا دوسرا حال: "غلبہ" کا مفہوم نیز پہلی قسم کی حقیقت 26:50  غلبے کے داعیہ کی پیدائش قلب میں ہوتی ہے۔28:24 مومن کے قلب میں ایسا داعیہ و جذبہ پیدا ہونا ممکن ہے ، جو مقاصدِ شریعت کے خلاف ہو ، اس کی چند وجوہات (اہم بات) 33:57 ایسا قلبی داعیہ جو مقاصدِ شریعت کے خلاف ہو ، وہ معتبر نہیں ، حضرت ابو لبابہ بن منذرؓ ، حضرت حاطب بن ابی بلتعهؓ ، حضرت عمرؓ فاروق اور ابو طیبہ کے واقعات سے استدلال52:10 غلبے کی دوسری اور اعلی قسم (حظیرة القدس اور ملاءِ اعلی سے داعیہ الہیہ کا قلب پر آنا) اس غلبے کی حقیقت نیز فراست و اِلہام اور عزم و اِقبال کی تعریف اور دو مثالوں سے وضاحت:57:45  پہلی مثال: غزوہ بدر میں حضورﷺ کا دعا مانگنا اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے قلب میں  داعیہ الہیہ پیدا ہونا1:02:25 دوسری مثال: رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کے نمازِ جنازہ پڑھانے پر عمر فاروقؓ کے قلب میں داعیہ الہیہ پیدا ہونا1:06:30 حضرت عمر فاروقؓ کے عمل سے داعیے کی دونوں قسموں کی وضاحت ہو گئی ہے۔1:08:47 قلب کا تیسرا حال: قلب کا ہر حال میں اطاعتِ الہی کو ترجیح دینا، حضرت ابو طلحہ انصاریؓ کا باغ صدقہ کرنے کا واقعہ 1:12:43 قلب کا چوتھا حال: اللہ کے خوف کے غلبے سے رونا اور جسم پر لرزا طاری ہونا، احادیث سے استدلالپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 25, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 153 | قلب کے چار اَحوال کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:17:58

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 17 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on February 25, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!