حجۃ اللہ البالغہ | 158 | جوے سے  مشابہ تبادلۂ دولت کی مکروہ قسمیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 11, 2024 · 1H 38M

حجۃ اللہ البالغہ | 158 | جوے سے مشابہ تبادلۂ دولت کی مکروہ قسمیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 158قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتحصولِ رزق کے طریقہ کار: باب 02 (حصہ دوم) جوے سے  مشابہ تبادلۂ دولت کی ممنوع قسمیں اور مکروہ صورتیں نیز ان کے ناجائز ہونے کی وجوہات مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  13؍ اکتوبر2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس۔۔ سابقہ درس کا ما حصل اور باب کی اگلی مباحث سے ربط۔۔ تیسرا علمی قاعدہ: تبادلۂ دولت کی ممنوع قسمیں جن میں جوا اور "میسر" کی معنویت اور مشابہت کا عمل دخل۔۔ ۱) "مزابنہ" میں جوے کی شکل اور معنویت۔۔ ۲) "محاقله" کا عربوں میں رواج اور نبی اکرم ﷺ  کی ممانعت نیز "عرایا" میں فقہاء کے اختلاف کی نوعیت۔۔ ۳) بيع الصبرة من التمر (کجھور کے ڈھیر کو اندازے سے بیچنا) ۔۔ ۴) "ملامسہ" کی تعریف اور ممانعت کی وجہ۔۔ ۵) "منابذه" کی حرمت ۔۔ ۶) "بیع الحصاة" (کنکری پھینک کر خرید وفروخت) کی ممانعت۔۔  آخری چار بیوعات کی ممانعت کا راز نیز مصنوعی حاجت کی اساس پر اشیاء کی خرید و فروخت اسی کے حکم میں ۔۔ ۷) "بیع العُربان" کی وضاحت اور حرمت کی وجہ۔۔ ۸) تمر (خشک کجھور) کے بدلے رطب (تازہ کجھور) کی بیع ، نبی اکرم ﷺ کا منع کرنا اور اس کا راز۔۔ ۹)  غبن اور جوے پر مشتمل ایک اور ممنوع قسم ۔۔ چوتھا علمی قاعدہ: تبادلۂ اشیاء میں کراہت و ناپسندیدگی کی چند وجوہات:۔۔ (1) تبادلۂ اشیاء کا عمل گناہ کا وسیلہ بن جائے، احادیث کی روشنی میں حرمت کی وضاحت۔۔ پاکستان میں ان غیر شرعی بیوعات کو قانونی تحفظ حاصل۔۔ حرام شے کی قیمت بھی ناجائز ، حدیث میں حرمت کی وجہ۔۔ طوائف کی کمائی، کاہن کی مٹھائی اور "کسبِ زمارہ" کی ممانعت اور حرام کی دو وجوہات۔۔ (2) نجاست و گندگی ملنے کی وجہ سے کراہت کا پیدا ہونا، وضاحت اور ناپسندیدگی کا راز۔۔ (3) لڑائی جھگڑے کا احتمال پیدا ہونے کے چار اصول اور چھ مثالوں سے عدمِ جواز کی وضاحت۔۔ (4)  ایک معاملہ اس شرط پر کرنا کہ اس بنیاد پر دوسرا معاملہ کرنے کا ارادہ ہو، (صفقةٌ فی صفقةٍ)۔۔ (5) غیرملکیتی شے آگے بیچنا، اس کی چند صورتیں اور حرمت کی وجوہاتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 11, 2024

Embed this episode

Ready to play

حجۃ اللہ البالغہ | 158 | جوے سے مشابہ تبادلۂ دولت کی مکروہ قسمیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:38:41

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 38 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 11, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!