حجۃ اللہ البالغہ | 163 | اسلام کا نظامِ وراثت (حصہ دوم) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 11, 2024 · 28 MIN

حجۃ اللہ البالغہ | 163 | اسلام کا نظامِ وراثت (حصہ دوم) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 163قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتحصولِ رزق کے طریقہائے کار: باب 05 (حصہ دوم) تبادلۂ مال کی ایک اور اہم قسم؛ اسلام کا نظامِ وراثت(وراثت کی تقسیم کے بقیہ بنیادی اصول اور  قرآنِ حکیم کی روشنی میں مسائلِ میراث کی تفہیم)مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 24؍ نومبر 2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ۔۔ وراثت کی تقسیم کا تیسرا اصول: مرد ورثاء کو خواتین پر ایک شرط اور دو وجوہات کی بناء پر وراثتی تقسیم میں ترجیح اور متعلقہ دلائل۔۔ پہلی دلیل، آیت (  الرجال قوامون على النساء الخ) سے مردوں کو عورت پر فضیلت حاصل اور آیت کا درست مفہوم؛ مرد فعالی قوت کی بناء پر قیِّم (سسٹم چلانے) اور مال خرچ کرنے کا ذمہ دار۔۔  دوسری دلیل، حضرت ابن مسعودؓ کے قول سے بھی مرد کی ترجیحی حیثیت واضح۔۔ دد استثنائی صورتوں میں مرد و عورت کا حصہ برابر۔۔ چوتھا اصول: وراثت سے محروم ہونا ، حجب کی دو قسمیں؛ حجبِ حرمان و نقصان نیز محرومی کی بنیادی وجوہات۔۔ سوال کا جواب۔۔ پانچواں اصول: ذوی الفروض کے حصے مقرر کرنے کا بنیادی راز؛ دو بنیادی امور۔۔ ریاضی و جغرافیہ میں مولانا سندھیؒ کی گہری دلچسپی اور حاشیہ میں حصوں کی تقسیم کے حساب و کتاب کے اصول کا تعین۔۔ وراثت کی تقسیم میں پانچواں اور ساتواں حصہ  معتبر نہ ہونے کی بنیادی وجہ۔۔ مسائلِ میراث قرآنِ حکیم کی روشنی میں۔۔ ۱۔ آیت (يوصيكم الله في أولادكم للذكر مثل حظ الأنثيين الخ) میں مرد کا دوگنا حصہ اور دوسری آیت سے دلیل ، اکیلی بیٹی نصف مال کی حق دار ، دو بیٹیاں یا اس سے زیادہ ان کے لیے دو تہائی حصہ ۔۔  بیٹیوں کو عصبات پر فضیلت اور اس کی بنیادی حکمت۔۔ ۲۔ آیت (ولأبويه لكل واحد منهما السدس الخ) میں میت کے والدین کے حصے کی تفصیلات اور ہر صورت کی بنیادی حکمتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 11, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 163 | اسلام کا نظامِ وراثت (حصہ دوم) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 28:35

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 28 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 11, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!