حجۃ اللہ البالغہ | 168 | تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسموں کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 14, 2024 · 1H 15M

حجۃ اللہ البالغہ | 168 | تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسموں کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 168قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتتدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 05تحریمِ مُحرَّمات (وہ رشتے دار جن سے نکاح کرنا حرام) کی نو قسموں کا بیانمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  12 ؍ جنوری 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس۔۔ مُحرَّمات (وہ رشتے دار جن سے نکاح کی حرمت ہے) ؛ دلائل شرعیہ۔۔ تحریمِ مُحرَّمات سے متعلق علمی قاعدہ ، اہلِ جاہلیت کے ہاں ان کی حرمت شائع اور مسلم لیکن بعض جزوی واقعات اور قضائے خداوندی۔۔ تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسمیں ۱۔ قرابتِ قریبہ مثلاً ماں بیٹا ، باب بیٹی اور بہن بھائی وغیرہ۔۔۲۔ رضاعی رشتے اور ان کی حرمت کا راز۔۔ رضاعت کی حرمت میں مقدار اور مدت کا لحاظ ضروری؛ احادیث کی روشنی میں ان کی وضاحت۔۔ ۳۔ رشتوں میں قطع رحمی بھی تحریمِ مُحرَّمات کا ایک سبب۔۔ نبی اکرم ﷺ کا فنِ اعتبار کی اساس پر نبی اور نبی کے دشمن کی بیٹی کو جمع کرنے کو حرام قرار دینا۔۔ ۴۔ مصاہرت (سسرالی رشتہ) کی حرمت کی حکمتیں۔۔ ۵۔ چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح کی حرمت اور نبی اکرم ﷺ کی امتیازی خصوصیت کا راز۔۔ ۶۔ اختلافِ دین (مشرک عورتوں سے) نکاح کی حرمت البتہ کتابیہ سے نکاح کی رخصت۔۔ ۷۔ دوسرے کی مملوکہ (باندی) سے نکاح کی ممانعت ، آپ ﷺ نے اعتبار (قیاس) کی بنیاد پر  یہ اصول بیان کیا۔۔۔ ۸۔ دوسرے کی منکوحہ سے نکاح کی حرمت ، بنیادی حکمت۔۔ ۹۔ طوائف سے نکاح کی ممانعت، جب تک وہ سچی توبہ نہ کر لے ، حرمت کا راز۔۔ نبی اکرم ﷺ نے تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسموں کا باقاعدہ نظام بنایاپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 14, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 168 | تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسموں کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:15:18

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 15 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 14, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!