حجۃ اللہ البالغہ | 172 | عدت کا قانون اور اولاد کے نسب کی حفاظت| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 15, 2024 · 1H 21M

حجۃ اللہ البالغہ | 172 | عدت کا قانون اور اولاد کے نسب کی حفاظت| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 172قسمِ ثانی: احادیثِ رسولؐ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتتدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 10، 11عدت کا قانون ،  تدبیرِ منزل کے ایک اور اہم شعبے اولاد اور ماتحتوں کی تربیت کا نظام اور احادیث کی روشنی میں اولاد کے نسب کی حفاظت کے اصولمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:   09 ؍  فروری 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:14 نکاح کے احترام کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے میاں بیوی کے تعلق کو ختم کرنے کےلیے عدت کا نظام (باب 10کے عنوان کی وضاحت) 1:56 اہلِ جاہلیت میں عدت کا قانون تسلیم شدہ، تین مصلحتیں12:08 مطلقہ کی عدت تین طہر یا تین حیض ،  فقهاء کا ذیلی اختلاف ، دلائل اور اس کا راز 19:49 آئسہ کی عدت تین ماہ ، حاملہ عورت کی وضع حمل اور بیوہ کی عدت چاہ ماہ دس اور ہر ایک  کی عدت مقرر کرنے کی چند وجوہات اور فرق و امتیاز کا راز38:00 استبراءِ رحم کا قانون اور اس کا راز50:09 تدبیرِ منزل کے ایک اور اہم شعبے اولاد اور ماتحتوں کی تربیت کا نظام (باب 11) 51:43 اولاد  کی تربیت میں اہم چیز نسب کی حفاظت ، اولاد کو اپنا قائم مقام بنانا فطری امر اور شرعی قانون سازی سے مقصود بھی نسب کی حفاظت58:04 نبی اکرمؐ کے فرمان کی روشنی میں نسب کی حفاظت کا قانون اور اس کا راز 1:09:13 نسب کی حفاظت کا دوسرا پہلو ،اپنے باب کے علاوہ کسی دوسرے مرد سے نسبت جوڑنے والے کے خلاف سخت وعید اور اس کا راز1:14:27 نئی برادری کے طرف اپنی اولاد کی نسبت کرنے والی عورت اور مرد کا اپنی اولاد کا انکار کرنا،  سخت سزا (نسب کی حفاظت سے متعلق تیسری حدیث) کی تشریح

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 15, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 172 | عدت کا قانون اور اولاد کے نسب کی حفاظت| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:21:58

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 21 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 15, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!