حجۃ اللہ البالغہ | 175 |  ملتِ مصطفویہ کی اساس پر خلافتِ نبوت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 19, 2024 · 1H 40M

حجۃ اللہ البالغہ | 175 | ملتِ مصطفویہ کی اساس پر خلافتِ نبوت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 175قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب  02ملتِ مصطفویہ کی اساس پر خلافتِ نبوت کی تفصیلاتخلافت کی شرائط اور باب کی روایات کی تشریحمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:   28 ؍ فروری 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ مباحث سے ربط۔۔ ملتِ مصطفویہ کی اساس پر خلافتِ نبوت کی تفصیلات ۔۔ شاہ صاحبؒ کی دوسری تصنیف "ازالة الخفاء" میں حکومت کے دو دائروں پر تفصیلی گفتگو۔۔  خلافت کی شرائط: اسلام ، علومِ نبوت  اور ملکۂ عدالت پر تمام مسلمانوں کا اتفاق  نیز ان کے شرعی دلائل اور مقرر کرنے کا راز۔۔ حکمران کا قریش سے ہونا ، خلافتِ نبوت کی ایک شرط ، اس کی وضاحت اور  عقلی وجوہات۔۔ قریش کی قومی عصبیت اور حضرت سندھیؒ کی شاہ صاحبؒ کے موقف کی لاجواب تشریح۔۔ حکمران کے ہاشمی ہونے کی عدمِ اشتراط کی دو وجہیں۔۔ خلافتِ عامہ کے لیے صرف تین ہی شرطیں قریش کی شرط اس وقت کے حالات کے تناظر میں تھی۔۔ خلافت و حکومت کے انعقاد کے مختلف طریقہ کار ۔۔ ایسا حکمران جس میں خلافتِ عامہ کی تمام شرائط نہ پائی جاتی ہوں ۔۔ خلاصہ ۔۔ باب کی روایات کی تشریح اور اسرار و رموز۔۔ حکمران کے معاونین کا نظام اور ان کے اخراجات بیت المال کے ذمے۔۔ حکومتی اہل کاروں اور رعایا کے لیے ہدایات ۔۔انتظامی عملہ کی تنخواہ مقرر کرنے کی ضرورت اور  اس کا معیارپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 19, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 175 | ملتِ مصطفویہ کی اساس پر خلافتِ نبوت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:40:48

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 40 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 19, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!