حجۃ اللہ البالغہ | 176 |  حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 19, 2024 · 1H 31M

حجۃ اللہ البالغہ | 176 | حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 176قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 03حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام کا نظام، سب سے بڑا جرم قتلِ انسانیت نیز قتل کی اقسام اور احکامات مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 09 ؍ مارچ 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ باب کے عنوان کی وضاحت ، حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام  ۔۔ بعثتِ انبیاء علیھم السلام کے عظیم ترین مقاصد میں سے ایک ، ظلم و ستم کے نظام کا خاتمہ ، ظلم کی خرابیاں اور آج کا رجعت پسند مذہبی طبقہ۔۔ مظالم کی تین قسمیں اور ہر نوع کی سزا مقرر کرنا ، اللہ کی حکمت کا تقاضا نیز سزاؤں کی درجہ بندی اور ظلم پر ابھارنے والے دواعی کے مراتب ۔۔ سب سے بڑا جرم اور گناہ ، قتلِ انسانیت؛ اس کی وجوہات۔۔ قتل کی تین اَنواع اور ہر قسم کی تعریف۔۔ تین قسمیں مقرر کرنے ، الگ الگ سزا متعین کرنے کا راز نیز قتل کی قسم شبہِ عمد ، نبی اکرم ﷺ کا اجتہاد۔۔ پہلی قسم: قتلِ عمد (جان بوجھ کر کسی جان کو قتل کرنے) کی سزا۔۔ قاتل سے قصاص لینے کا قرآنی حکم ، آیت کا شانِ نزول اور معنی و مفہوم۔۔ قصاص کی سنت سے ثابت شدہ تفصیلات؛ ائمہ کا اختلاف اور حدیث کا درست مفہوم۔۔ مقتول عورت کے بدلے میں قاتل مرد کو قصاصاً قتل کرنے کا راز۔۔ حدیث میں مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہ کرنے کا راز۔۔ اولاد کے بدلے والد کو قتل نہ کرنے کی بنیادی حکمت۔۔ دوسری قسم: قتلِ شبہِ عمد کی سزا دیت نیز دیت کی اقسام اور فقہاء کا اختلاف۔۔ تیسری قسم: قتلِ خطا میں دیتِ مخففه نیز شبهِ عمد اور قتل خطا کی دیت کا فریضہ "عاقلہ" (برادری وغیرہ) پر عائد۔۔ دیتِ مغلظه و دیتِ مخففه میں فرق کے اسباب ۔۔ قتلِ عمد میں دیت قاتل کے ذمہ اور شبہِ عمد و خطا میں عاقله سے دیت کی وصولی کے فرق کے دو بنیادی پہلو۔۔ دیت کا بنیادی اصول ، نبی اکرم ﷺ کا عرب و عجم کے لیے ہر مال سے دیت ادا کرنے کی مقدار مقرر کرنا اور اس کا سبب و رازپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 19, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 176 | حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:31:42

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 31 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 19, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!