حجۃ اللہ البالغہ | 181 |  حد ڈاکہ زنی ، حدِشربِ خمر ،  مرتد کے احکام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 19, 2024 · 1H 31M

حجۃ اللہ البالغہ | 181 | حد ڈاکہ زنی ، حدِشربِ خمر ، مرتد کے احکام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 181قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب  04 (حصہ سوم) حدود میں ایک اہم ترین حد ڈاکہ زنی ، حدِشربِ خمر ،  مرتد اور محارب کے احکامات اور تفصیلاتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:   25 ؍ مئی 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ حدود میں ایک اہم ترین حد ڈاکہ زنی کی سزا ، قرآنی آیت کے  تناظر میں اس کی چارسزائیں۔۔ حرابہ (ڈاکہ زنی) کی  تعریف ، چوری سے ڈاکہ زنی کی سزا سخت مقرر کرنے کا راز  ۔۔ نبی اکرم ﷺ نے سرکاری چراگاه پر ڈاکہ زنی کرنے والوں پر حد جاری کی۔۔۔ ڈاکہ زنی کی سزا قرآنی ترتیب کے مطابق ہونی چاہیے ، اکثر فقہاء کی رائے اور شاہ صاحبؒ کا موقف۔۔ حدِ شُربِ خمر : قرآنی آیت سے استدلال اور اس کی تشریح۔۔ شراب میں دو طرح کے فساد۔۔ خمر (شراب) کی تھوڑی مقدار  بھی حرام ہونے کا راز۔۔ خمر کی تعریف اور ہر نشہ آور چیز حرام۔۔ حرمت میں صرف انگوری شراب کی تخصیص کیوں؟ شاہ صاحبؒ کے ہاں امام شافعیؒ کا موقف قابلِ ترجیح اور  بنیادی سبب۔۔ دنیا میں شراب کے نشے میں دھت ، آخرت (جنت کے مشروب) کی لذات سے محروم ، بهیمی لذت میں منہمک شخص مَلَکی لذت سے محروم اور غم میں مبتلا ہونے کا راز۔۔ دنیا میں نشہ آور چیز پینے والے شخص کو اللہ جہنمیوں کا پسینہ ، خون اور  پیپ پلائے گا، سخت وعید اور یہ سزا دینے کا راز ۔۔ حضرت سندھیؒ کا تصورِ جنت ، ہر جنتی کے ماحول و مزاج کے مطابق اس کو جنت دی جائے گی۔۔۔ حدیث میں ایک دفعہ شراب پینے والے کی چالیس دن تک نماز قبول نہ ہونے کا راز۔۔ حضور ﷺ نے ایک شرابی کی پٹائی کرائی اور اسے شرم دلائی ، حدیث کی حکمت؛ حدِ شرب میں فساد کا امکان کم ، اس لیے چالیس کوڑے سزا مقرر  نیز حضرت عمرؓ کا ۸۰ کوڑے سزا مقرر کرنے کا راز۔۔ حدودکے نفاذ میں مجرم پر رحم دلی اور سفارش قابلِ قبول نہیں ، حدیث میں دو ٹوک حکم اور شاہ صاحبؒ کی تشریح۔۔ جس پر حد نافذ ہوئی ہو ، اس پر لعن طعن کرنے سے نبی اکرم ﷺ کی ممانعت۔۔ ملتِ اسلامیہ کی بے حرمتی کرنے والا مرتد اور محارب (حکومت کا باغی جنگجو) کی سزا بھی حدود میں شامل ، اصولی دلائل ۔۔ مرتد ہونا کب ثابت ہو گا؟ پانچ ضروریاتِ دین کا منکر مرتد اور اس کی سزا کے دلائل اور اس کے اسباب۔۔ محارب (حکومت کا باغی جنگجو) کی سزا قرآنی آیت اور حدیث سے ثابت اور بنیادی سبب و حکمت۔۔ حکومت و خلافت کے خلاف بغاوت کی دو بنیادیں اور نبردآزما ہونے کا طریقہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 19, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 181 | حد ڈاکہ زنی ، حدِشربِ خمر ، مرتد کے احکام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:31:28

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 31 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 19, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!