EPISODE · Mar 31, 2024 · 1H 12M
حجۃ اللہ البالغہ | 183 | فیصلہ سازی میں نبی اکرمؐ کے قوانینِ کلیہ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 183قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 05 (حصہ دوم) قضاء (عدالتی نظام) کا بیانممکنہ طور پر حقائق پر مبنی فیصلہ جاری کرنے کے لیے نبی اکرمؐ کے متعین کردہ قوانینِ کلیہ اور فیصلہ جاتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 08 ؍ جون 2022ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ: عدالتی نظام کا بیان ۔۔ دوسرا مقام: حقائق پر مبنی عادلانہ فیصلہ کرنا اور نبی اکرمؐ کی ضابطہ بندی۔۔ ۱) مباح الاصل شے میں نزاع و جھگڑے کی نوعیت ، فیصلہ کے تین پہلو اور احادیث سے دلائل۔۔ ۲) عرف کی اساس پر فیصلہ: حضرت براء بن عازبؓ کے قضیے سے وضاحت۔۔ فیصلہ سازی میں نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ اصول و قوانینِ کلیہ۔۔ (۱) الغنم بالغرم (تاوان کی ذمہ داری اٹھانے والا ہی فائدہ اٹھانے کا حقدار)۔۔ (۲) شریعت کا نافذ کردہ قانون موثر بہ ماضی نہیں ہو گا۔ ۔۔ (۳) بغیر دلیل کے قبضہ دار سے قبضہ چھڑانا معتبر نہیں۔۔ (۴) معاملے کی تفتیش ناممکن ہو تو معاملہ نمٹانے کا طریقہ۔۔ (۵) ہر عقد اور معاملہ میں فریقین کے حقوق کی حفاظت اور لوازمات کی پاسداری کرنا ضروری۔۔ چند مقدمات اور نبی اکرم ﷺ کے فیصلہ جات۔۔ آپؐ کے دو فیصلے اور ان کا رازپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حجۃ اللہ البالغہ | 183 | فیصلہ سازی میں نبی اکرمؐ کے قوانینِ کلیہ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.