حجۃ اللہ البالغہ | 185 | ​​جہاد و انقلاب کے مقدمات کی ترغیب: امور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 31, 2024 · 1H 41M

حجۃ اللہ البالغہ | 185 | ​​جہاد و انقلاب کے مقدمات کی ترغیب: امور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

حضرت مفتی سعید الرحمن: احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 185قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب  06 (حصہ دوم) ​​جہاد و انقلاب کے مقدمات کی ترغیب: بنیادی اساسی امورمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 22 ؍ جون 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔زیرِ مطالعه سبق: دین اسلام کی مقدماتِ جہاد کی ترغیب سے متعلق احکامات کا بیان  ۔۔ مقدماتِ جہاد کی ترغیب: ضرورت ، اَسبابِ جہاد؛ رِباط و رمی کی وضاحت اور اللہ کا واضح حکم ۔۔۱) مقدماتِ جہاد کی ترغیب: احادیث میں عملِ رِباط کا اجر اور مرابط کے لیے پانچ فوائد کی بشارت ۔۔ حدیث میں مذکور پانچ فوائد کی تشریح اور اسرار و رموز کی نشان دہی۔۔ ۲) مجاہد فی سبیل اللہ کے لیے ساز و سامان مہیا کرنے اور تعاون و خیر خواہی کرنا: ثواب اور حدیث کا راز۔۔ ۳) اللہ کی راہ میں زخمی شخص کا قیامت کے دن اعزاز اور ولی اللهی فلسفے کی روشنی میں حدیث کی توضیح۔۔ ۴) آیتِ قرانی (ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا الخ) کی نبی اکرم ﷺ کی وضاحت۔۔ راہِ خدا میں جان قربان کرنے والے شخص کی دو خصلتیں(نسمہ ہر قسم کےامراض سے پاک اور روح پررحمتِ الہی کا نزول)  شاہ صاحبؒ کی تشریح۔۔ احادیث میں ان دو خصلتوں کے روح میں جمع ہونے کے عجیب و غریب امور کا ذکر: افراد کےاعتبار سے درجات۔۔ شرعی جہاد کسے کہتے ہیں؟ شریعت کے دو تقاضے؛ نظامِ صالح کا قیام اور تہذیبِ نفس کی تکمیل کے لیے جدوجہد شرعی جہاد کہلاتا ہے۔۔۔ مال اورجاہ ومقام کے لیے جنگ لڑنے والے شخص کے متعلق حدیث میں دو ٹوک حکم اور شاہ صاحبؒ کی تشریح نیزایک سوال کا جواب۔۔ جہاد کے عمل کو چھوڑنا دنیا میں ذلت و رسوائی کا سبب۔۔ نبی اکرم ﷺ کی خلافتِ عامہ (بین الاقوامی حکومت) اوراَدیانِ باطلہ پر دین حق کو غالب کرنے کے لیے بعثت اور یہ دونوں جہاد و انقلاب کے بغیر ممکن نہیں۔۔ اسی غلبے کی سوچ سے گھوڑا پالنے والے اور تیر اندازی کرنے والے کا اجر و ثواب۔۔ معذور افراد پر فریضہ جهاد عائد نہیں۔۔ جنگی میدان سے ڈر کر بھاگنا حرام: بنیادی راز اور ضابطه بندیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 31, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 185 | ​​جہاد و انقلاب کے مقدمات کی ترغیب: امور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:41:16

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 41 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 31, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!