حجۃ اللہ البالغہ | 189 | حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 31, 2024 · 1H 36M

حجۃ اللہ البالغہ | 189 | حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 189قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ اول) کھانے پینے کے آداب و امور: حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیںمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 31 ؍ اگست 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔معاشی سرگرمیوں میں نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ پانچ بنیادی اصول (سابقہ درس کا خلاصہ)۔۔ کھانے پینے  کے آداب و امور کی علمی قاعدے سے وضاحت۔۔ نفسِ انسانی کی صحت (اعلی اخلاق) یا مرض (بد اخلاقیوں) کے اسباب کی تحقیق و تفتیش کے دو پہلو۔۔ انسانِ کامل (انبیاءؑ) سے زیادہ ان اسباب کی پڑتال کرنے والا کوئی نہیں۔۔ اللہ کی مہربانی و رحمت کا لازمی تقاضا۔۔ اخلاقِ اربعہ کی ضد پیدا کرنے والی غذاؤں میں ایک خنزیر؛ حرمت کے بنیادی اسباب۔۔ فطرتِ سلیمہ کو ناپسند اور مزاجِ انسانی میں سماحت و عدالت کے لیے مُضر حیوانات کی مزید پانچ قسمیں۔۔بتوں کے نام پر مذبوحہ جانور ، مردار اور غیر فطرتی طریقے سے ذبح کیے ہوئے جانور حرام: حرمت کی ضابطہ بندی و وجوہات نیز ذبح و نحر کی مصلحتیں۔۔ شریعت میں چار قسم کے حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیںپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 31, 2024

Embed this episode

Ready to play

حجۃ اللہ البالغہ | 189 | حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:36:18

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 36 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 31, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!