حجۃ اللہ البالغہ | 191 | آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Mar 31, 2024 · 1H 51M

حجۃ اللہ البالغہ | 191 | آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 191قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ معیشت: باب  02  (حصہ سوم)آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیماتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 14 ؍ ستمبر  2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ ۔۔ طریقہ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات۔۔ برکت کا مفہوم ، دو پهلو ، ظہورِ برکت کا سبب: تفصیلات۔۔کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کی حکمت۔۔ بسم اللہ پڑھے بغیر اور دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے والے کے ساتھ شیطان کا شریک ہونا نیز انسانوں کے خیالات پر  شیاطین و ملائکه کے اثرات اور نبی اکرم ﷺ کا مشاہدہ۔۔ کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کے دونوں پَر ڈبونے والی حدیث کے بنیادی راز کی علمی قاعدے سے توضیح۔۔ نبی اکرم ﷺ کے کھانے  کےمعمولات سے متعلق احادیث اور ان کی تشریح

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Mar 31, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 191 | آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:51:07

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 51 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on March 31, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!